ETV Bharat / state

Gulbarga And Kolhapur Train Services گلبرگہ سے کولاپور ایکسپر ٹرین خدمات کا آغاز

گلبرگہ سے کولاپور ایکسپریس کو ہری جھنڈی دیکھا کرروانہ کیا گیا۔ اس موقع پر رکن اسمبلی اپوگوڈا سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ Gulbarga And Kolhapur Train Services

گلبرگہ سے کولاپورایکسپر ٹرین خدمات کا آغاز

author img

By

Published : Sep 16, 2022, 9:37 PM IST

گلبرگہ: ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر سے کولاپور ایکسپریس ٹرین خدمات کی شروعات ہوئی ۔ اس موقع پر رکن پارلیمان امیش جادو اور گلبرگہ سے رکن اسمبلی اپوگوڈا اور دیگر لیڈران نے ہری جھنڈی دیکھاتے ہوئے اس ٹر ین کو روانہ کیا۔ Gulbarga And Kolhapur Train Services Start From Today

گلبرگہ سے کولاپورایکسپر ٹرین خدمات کا آغاز

اس موقع پر گلبرگہ رکن پارلیمان امیش جادو نے کہاکہ عوام کی مانگ تھی کہ یہاں سے کولاپور جانے کے لئے ٹرین کی سہولت فراہم کی جائے۔ عام لوگوں کے مطالبے کو دیکھتے ہوئے انھوں نے پارلیمنٹ میں کلبرگی سے کولاپورایکسپر ٹرین شروع کرنے کے لئے اپیل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:Bhalki MLA Eshwar Khandre بھالکی اسمبلی حلقے کی ترقی ہماری ذمہ داری، ایشور کھنڈر

انہوں نے کہاکہ عوام کی مانگ کے مدنظر آج یہاں سے اس ٹرین کی خدمات شروع کی گئی ہے. اس ٹرین کی خدمات کی بحالی کے بعد عام لوگوں کو گلبرگہ سے دیگر مذہبی مقامات تک پہنچنے کی راہ اور آسان ہو جائے گی ۔انھوں ریلوے وزیر پرلہاد جوشی اور وزیر اعظم نریند مودی کا بھی شکریہ ادا کیاGulbarga And Kolhapur Train Services

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.