ETV Bharat / state

Muslim Industrialists Association On MSME: حکومت انڈسٹریل قرض پر سود کم کرے، مسلم انڈسٹریلسٹ ایسو سی ایشن - کرناٹک کی خبر

کرناٹک میں کورونا وبا کے بعد مائکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائزس دھیرے سے نارمل ہو رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ توقع کے مطابق تیزی نہیں دیکھی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں ماہر صنعت و مسلم انڈسٹریلسٹ ایسو سی ایشن کے رہنما سید محمد حسین نے کہا کہ انڈسٹریلسٹ کے لیے موجودہ حالات سازگار اس لئے نہیں ہیں کہ مہنگائی یا خاص طور پر راء میٹیریلز کی قیمتیں غیر مستحکم ہیں۔Muslim Industrialists Association On MSME

حکومت انڈسٹریل لونز پر انٹرسٹ کم کرے، مسلم انڈسٹریلسٹ ایسو سی ایشن

author img

By

Published : Aug 4, 2022, 11:32 AM IST

بنگلور: کورونا وبا کے بعد مائکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائزس دھیرے سے نارمل ہوتے نظر آرہے ہیں، تاہم کہا جارہا ہے کہ اس میں توقع کے مطابق تیزی نہیں ہے۔
اس سلسلے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ماہر صنعت و مسلم انڈسٹریلسٹ ایسو سی ایشن کے رہنما سید محمد حسین نے کہا کہ انڈسٹریلسٹ کے لیے موجودہ حالات سازگار اس لئے نہیں ہیں کہ مہنگائی یا خاص طور پر راء میٹیریلز کی قیمتیں غیر مستحکم ہیں جب کہ حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام ہے۔ Muslim Industrialists Association On MSME

سید حسین نے افسوس کیا کہ انڈسٹریل اسٹیٹس میں انفراسٹرکچر کی کمی ہے۔ جس کے ڈیویلپمینٹ کے لیے حکومتوں کی جانب سے کوئی انیشئیٹو نہیں لیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں مسلم انڈسٹریلسٹ ایسو سی ایش کے رہنما سید حسین نے کہا حکومت اقل تعین اقدام یہ لے کہ انڈسٹریلسٹ کو دیے جانے والے لونز پر انٹرسٹ ریٹ میں کمی لائے تاکہ انڈسٹریز کے سروائو کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں: کرناٹک مسلم انڈسٹریلسٹس ایسوس ایشن کا ریاستی حکومت سے مطالبہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.