ETV Bharat / state

ہاویری: سرکاری اردو پرایمری اسکول خستہ حالی کا شکار - اس اسکول کو تقریبا سو سال مکمل ہو چکے ہیں

کئی مرتبہ اس اسکول کی صورتحال سے متعلق محکمہ تعلیم کے افسران سے شکایت کی گئی تاہم اس سلسلے میں کوئی تعمیری اقدام نہیں کیا جا رہا ہے-

ہاویری: سرکاری اردو پرایمری اسکول خستہ حالی کا شکار
ہاویری: سرکاری اردو پرایمری اسکول خستہ حالی کا شکار
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 11:51 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری کا ایک سو سالہ قدیم سرکاری اردو پرایمری اسکول خستہ حالی کا شکار ہے-

اس موقع پر ایک طالبعلم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسکول ضلع ہاویری کے ہرے کیرور شہر کا سب سے بڑا سرکاری اردو پرایمری اسکول ہے-

ہاویری: سرکاری اردو پرایمری اسکول خستہ حالی کا شکار

انہوں نے کہا کہ اس اسکول کو تقریبا سو سال مکمل ہو چکے ہیں اور یہاں سے تعلیم یافتہ کئی طلبا ڈاکٹر، انجنئر، اور دیگر بڑے بڑے عہدوں پر فائز ہیں.

اسکول کی خستہ حالی کی بات کریں تو یہاں کی عمارتیں، چھت اور دیواریں کافی بوسیدہ اور کمزور ہو گئیں ہیں-
موسم برسات میں کلاس روم پانی سے بھر جاتے ہیں، طلبا کو پڑھائی کرنے میں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے'

Intro:ایک سولہ اردو قدیم سرکاری اردوپرایمری اسکول کی چھت قطر میں

Body:ریاست کرناٹک ہاویری ضلع ہرے کیرور شہر کی ایک سال قدیم سرکاری اردوپرایمری اسکول خستہ حالی. اس موقعہ پر اس اسکول کے سینر طالب علم داودبینہلی نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. یہ اسکول ہرے کیرور شہر کی سب سے بڑی سرکاری اردوپرایمری اسکول ہے. اس اردو اسکول کی شروعات ہوکر ایک سال سے زیادہ ہوچکا ہے .اس اسکول میں کئ طلبہ. تعلیم حاصل کرکے ڈاکٹر انجبیر، اور دیگر بڑے بڑے عہد پر ہیں. ابھی اس اسکول میں کئ طلبہ تعلیم حاصل کررہے ہیں. اور یہ بھی خود اسی اسکول میں تعلیم کرچکے ہیں. مگر اس اسکول عمارت جیسی تھی آج بھی وجسی ہے. ااس کی عمارت اور چھت، دیواریں بہت کمزور ہوچکے ہیں. مگر ابھی تک اس اسکول کے لیے حکومت کی جانب نئی عمارت تعمیر نہیں کیاجاریاہے. بارش کے وقت اس اسکول چھت پوری طرح پانی سے چینے لگتی ہے. اس اسکول کی چھت سے طلبہ اور اساتذہ کو بہت قطرہ ہوسکتا ہے. کئ مرتبہ اس اسکول کے متعلق محکمہ تعلیم افسران کو اس کی شکایت کرنے کے. باجود بھی کوئی فرق نہیں پڑرہاہے. اس لئے انھوں نے ریاست کرناٹک کے محکمہ تعلیم ووزیر اور یہاں کے مقامی یم یل اےسے اپیل کی ہے کہ جلد سے جلد اس اسکول کےلئے نئ عمارت تعمیر کرنے کے لئے رقم کی منظوری دیں. جس سے اسکول کی ترقی کام ہوسکھیں... 1..بایٹ .طلب علم کی ماں... 2...بایٹ...اس اسکول کے سینئر طالب علم... 3...اسکول کے سینئر طالب علم. ای ٹی وی بھارت کے لئے ہرے کیرور سے عبدالرشید اکی کی رپورٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.