ETV Bharat / state

Muslim Industrialists Association حکومت کاروباری افراد کے لیے سہولیات فراہم کریں - کرناٹک اردو نیوز

مسلم انڈسٹریلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر افسر پاشا نے حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ کاروباری افراد یعنی تاجروں کے لیے سہولیات فراہم کریں۔ Govt should provide facilities for entrepreneurs

حکومت آنٹرپرنیورز کے لیے سہولیات فراہم کریں

author img

By

Published : Oct 23, 2022, 5:09 PM IST

بنگلور: مسلم انڈسٹریلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر و معروف صنعتکار افسر پاشا نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران بتایا کہ صنعتکاروں کے کیا مسائل ہیں اور ان کے حل کے تئیں حکومتوں کی جانب سے کیا کیا جاسکتا ہے۔ افسر پاشا نے وزیر اعظم نریندر مودی کی اس بات کا حوالہ دیتے ہوئے کہ 'آنٹرپرنیورز فوجیوں سے زیادہ خطرہ مول لیتے ہیں'، کہا کہ آنٹرپرنیورز بلا شبہ اپنے آپ کو خطرے میں ڈالتا ہے تاکہ خود مختار بنے اور دوسروں کے لیے مواقع فراہم کرے۔

حکومت آنٹرپرنیورز کے لیے سہولیات فراہم کریں

انہوں نے بتایا کہ ایک کاروباری نہ صرف دوسروں کی روزی کا ذریعہ بنتا ہے بلکہ ملک کی اکنامکس و جی ڈی پی کے فروغ میں بھی کانٹریبیوٹ کرتا ہے۔ افسر پاشاہ کہتے ہیں کہ سرکاری ملازمین کو کئی سہولیات جیسے پروویڈینٹ فنڈ، ای ایس آئی، میڈیکل فیسیلیٹیز، پینشن وغیرہ دیئے جاتے ہیں جب کہ آنٹرپرنیور سرمایہ لگاکر، کڑی محنت و مشقت کر کے اوروں کے کام کاج کا بھی ذریعہ بنتا ہے، اس کو اس قسم کی کوئی سہولیت حاصل نہیں ہے۔

لہذا افسر پاشاہ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت ان کے کمپنیز کے لئے بنائے گئے کامپلائینسز ( تکمیل) میں کمی لائے تاکہ وہ اپنے کاروبار میں دھیان دے سکیں۔ انہوں نے حکومتوں سے پرزور مطالبہ کیا کہ اس ضمن میں آنٹرپرنیورز کے لیے سہولیات فراہم کرے۔

یہ بھی پڑھیں : illegal Mining in Kashmir valley کشمیر کے آبی ذخائر میں غیرقانونی کھدائی سے عوام پریشان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.