کورونا وبا کی وجہ سے ریاست کرناٹک کا تعلیمی نظام پوری طرح سے متاثر ہے۔ کئی ماہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں لیکن انہیں دوبارہ شروع کرنے کے لئے حکومت کے پاس کوئی لائحہ عمل نہیں ہے۔
اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کرناٹک ویلفیئر پارٹی کے صدر ایڈووکیٹ طاہر حسین نے کہا کہ 'کووڈ-19 وباء کے دوران آن لائن شروع کئے گئے کلاسز مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی ہے، حالانکہ اس کے صحیح طور ہر اہتمام کے لئے حکومت کو چاہئے کہ تمام تر سرکاری اسکولز میں ضروری انفراسٹرکچر مہیا کرے تاکہ تمام طلباء اس سے مستفیض ہوں۔
بنگلور: تعلیمی نظام درست کرنے کا مطالبہ

TAGGED:
Karnataka News