ETV Bharat / state

کسان بل غیر جمہوری و غیر دستوری: جسٹس ناگ موہن داس - دوران کسانوں کا ایک بڑا ہجوم

جسٹس ناگ موہن داس نے زرعی بل پاس ہوجانے کے بعد مودی حکومت پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کسان مخالف قوانین کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

سماجی کارکن سریمنے ناگراج نے بتایا کہ 'بی جے پی حکومت کی جانب سے بنائے جانے والے قوانین کسان مخالف اور کارپوریٹ دنیا کو فائدہ پہونچانے کے لئے ہیں نہ کہ کسانوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے

author img

By

Published : Sep 22, 2020, 8:39 AM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں مرکزی حکومت کے زرعی بل کی مخالفت کرتے ہوئے سبکدوش جج جسٹس ناگ موہن داس نے کہا کہ مودی حکومت نے جو بل پاس کیا ہے وہ غیر جمہوری و غیر دستوری ہے، حکومت کے عوام و کسان مخالف قوانین کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

کسان بل غیر جمہوری و غیر دستوری

واضح رہے کہ مودی اقتدار والی مرکزی حکومت کی جانب سے جاری کردہ کسان قانون کے خلاف آج شہر بنگلور کے فریڈم پارک میں احتجاجی مظاہرے کے دوران کسانوں کا ایک بڑا ہجوم امڈ پڑا، اور اپنی حاضری درج کرائی۔

جسٹس ناگ موہن داس کسان بل پاس ہوجانے کے بعد مودی حکومت پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کسان مخالف قوانین کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا

اس میں کئی اہم شخصیات نے شرکت کی اور حکومت کی کسان مخالف پالیسیز کی سخت الفاط میں مذمت کی۔

مودی اقتدار والی مرکزی حکومت کی جانب سے جاری کردہ کسان قانون کے خلاف آج شہر بنگلور کے فریڈم پارک میں احتجاجی مظاہرے کے دوران کسانوں کا ایک بڑا ہجوم امڈ پڑا، اور اپنی حاضری درج کرائی

اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ریٹائرڈ جسٹس ناگ موہن داس نے بتایا کہ 'مودی حکومت کے ذریعے پاس کیا گیا یہ قانون نہ صرف کسان مخالف ہے، بلکہ عوام مخالف بھی ہے، جو ہمارے جمہوری ملک میں نا قابل قبول ہونے کے ساتھ ساتھ ایسے قوانین دستور ہند کے بھی منافی ہے'۔

کئی اہم شخصیات نے شرکت کی اور حکومت کی کسان مخالف پالیسیز کی سخت الفاط میں مذمت کی

جسٹس ناگ موہن داس نے بتایا کہ 'ملک کے نوجوانوں اور اہل علم حضرات غریب کسانوں میں مذکورہ قوانین کے متعلق بیداری مہم چلائیں تا کہ وہ اپنے حقوق کی لڑائی مضبوطی کے ساتھ لڑسکیں'۔

سماجی کارکن سریمنے ناگراج نے بتایا کہ 'بی جے پی حکومت کی جانب سے بنائے جانے والے قوانین کسان مخالف اور کارپوریٹ دنیا کو فائدہ پہونچانے کے لئے ہیں نہ کہ کسانوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے
سماجی کارکن سریمنے ناگراج نے بتایا کہ 'بی جے پی حکومت کی جانب سے بنائے جانے والے قوانین کسان مخالف اور کارپوریٹ دنیا کو فائدہ پہونچانے کے لئے ہیں نہ کہ کسانوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے

اس موقع پر معروف سماجی کارکن سریمنے ناگراج نے بتایا کہ 'بی جے پی حکومت کی جانب سے بنائے جانے والے قوانین کسان مخالف اور کارپوریٹ دنیا کو فائدہ پہونچانے کے لئے ہیں نہ کہ کسانوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے'۔

جسٹس ناگ موہن داس نے کہا کہ مودی حکومت نے جو کسان بل پاس کیا ہے وہ غیر جمہوری و غیر دستوری ہے، حکومت کے عوام و کسان مخالف قوانین کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا

انہوں نے کہا کہ ہم ان کسان مخالف پالیسیز کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.