ETV Bharat / state

رکن پارلیمان امیش جادھو تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے پہنچے - ,P UMESH JADHAV

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ ضلع کے نومنتخب رکن پارلیمان امیش جادھو آج دوسری مرتبہ حضرت خواجہ بندہ نواز درگاہ کے اطراف میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے پہنچے۔

رکن پارلیمان امیش جادھو تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے پہنچے
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 8:18 PM IST

بندہ نواز درگاہ شریف کا عرس شریف قریب ہے۔ اس موقع پر زائرین کی کثیر تعداد عرس میں حصہ لیتی ہے۔ زائرین کو تکلیف نہ ہو اس کے لیے انتظامیہ نے ازسرنو کئی تعمیراتی کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رکن پارلیمان امیش جادھو تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے پہنچے

نمائندہ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ' میں راستوں اور ڈرینج کے کاموں کا جائزہ لینے آیا ہوں۔ مجھے حضرت خواجہ بندہ نواز کی دعا اور شرن بسویشور کے آشرواد سے گلبرگہ کے عوام کی خدمت کا موقع ملا'۔

انہوں نے گلبرگہ کی ترقی کے لیے اور یہاں کی عوام کے مسائل کو حل کر نے کے لیے ہمیشہ پارلیمنٹ میں آواز اٹھاتے رہنے کا تیقن دیا۔

Intro:گلبرگہ یم پی امیش جادھو کا درگاہ روڈ کاجایزہ

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع نومنتخب یم پی امیش جادھو نے اپنے پارلیمانی حلقہ لینے کے بعد دوسری مرتبہ حضرت خواجہ بندہ نواز درگاہ روڈ کاجایزہ لیتے ہوے کہا. بندہ نواز درگاہ شریف کا عرس شریف بہت ہی قریب آرہاہے. اس لئے یہاں کے راستوں اور ڈرینج کے کاموں کا جائزہ لینے کے آیا ہوں. مجھے خضرت خواجہ بندہ نواز کی دعا اور شرن بسویشوار کے اشورواد سے گلبرگہ کے عوام کی خدمت کرنے کاموقع ملا ہے. میں گلبرگہ کی ترقی کے لئے اور یہاں کے عوام کے مسائل کو حل کر نے کے لئے پارلیمنٹ میں آواز اتھاتا رہوں گا. مھجے پارلیمانی حلقہ لیکر ابھی ایک ہفتہ گزرنے کو آرہاہے. اس لئے یہاں کے بنیادی مسائل کو پوری طرح سے جانکاری حاصل کر کے گلبرگہ کی ترقیاتی کام کرنے کی کوشش کروگا...1 بائٹ.. ..گلبرگہ یم پی ڈاکٹر امیش جادھو، 2.بایٹ.. ..بی جے پی مینارٹی لیڈر جبار ساگر

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.