ETV Bharat / state

گلبرگہ: گیتا واڈیکر کلیان کرناٹک محکمہ لیبر کی اسٹیٹ ڈائریکٹر منتخب - گیتا واڈیکر کلیان کرناٹک محکمہ لیبر کی اسٹیٹ ڈائریکٹر منتخب

گیتا واڈیکر نے کہا کہ کرناٹک میں پہلی مرتبہ کسی خاتون کا محکمہ لیبر کی اسٹیٹ ڈائریکٹر کی حثیت سے انتخاب عمل میں آیا ہے۔

گلبرگہ: گیتا واڈیکار کلیان کرناٹک محکمہ لیبر کی اسٹیٹ ڈائریکٹر منتخب

author img

By

Published : Oct 6, 2020, 9:49 AM IST

کلیان کرناٹک کے 36 ڈپارٹمنٹ کی ڈائریکٹرمنتخب ہونے پر گیتا واڈیکر نے وزیر اعلی سمیت بی جے پی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔

کلیان کرناٹک میں 36 ڈپارٹمنٹ، نگر سبھا، ہیلتھ، واٹر بورڈ، محکمہ لیبر وغیرہ شامل ہیں۔

گلبرگہ: گیتا واڈیکر کلیان کرناٹک لیبر ملازمین کی اسٹیٹ ڈائریکٹر منتخب

انہوں نے لیبر ملازمین کے بنیادی مسائل کو حل کر نے کے لیے ایک میٹنگ منعقد کی، جس میں تمام مسائل کو حل کر نے کی بات کہی ہے۔

شہر میں خاص کر صفائی ملازمین کے لیے ہر طرح کی سہولیات اور ان کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.