ETV Bharat / state

Free Medical Camp at Yadgir: یادگیر میں مفت میڈیکل کیمپ - یادگیر کی خبر

یادگیر میں میگا فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا، اس کیمپ میں ممتاز ماہرین ڈاکٹرز نے مختلف امراض کا چیک اپ کیا اور دوائیں بھی دیں۔ Free medical camp at Yadgir

یادگیر میں مفت میڈیکل کیمپ
یادگیر میں مفت میڈیکل کیمپ
author img

By

Published : Mar 20, 2022, 5:54 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے گاندھی اسکول Gandhi School کے احاطے میں آج مفت میگا طبی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ سپتا گری ہسپتال بنگلور Sapthagiri Hospital Bangalore کے اشتراک سے اس میگا فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا، اس کیمپ میں ممتاز ماہرین ڈاکٹرز نے مختلف امراض کا چیک کیا اور ادویات بھی دی۔

یادگیر میں مفت میڈیکل کیمپ

اس موقع پر راجیش مینیجر سپتا گری ہسپتال بینگلور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ہم ہر چار ماہ میں اس طرح کا مفت معائنہ کیمپ رکھتے ہیں، جس میں مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کا معائنہ کیا جاتا ہے اور ضرورت پڑنے پر علاج کے لیے بینگلور بھی لے جایا جاتا ہے، جہاں پر ان کا کامیاب علاج اور آپریشن کیا جاتا ہے جو مفت ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چونکہ بینگلور بہت دور ہے اس لیے ہم مختلف جگہوں پر اس طرح کے کیمپ منعقد کرتے ہیں۔ ناظم الدین سکریٹری گاندھی اسکول یادگیر نے کہا کہ ہمارے شہر میں کئی ایسے غریب غربا لوگ ہیں جو مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ ایسے لوگوں کو اعلی علاج اور ان کا آپریشن کے لیے اس طرح کے کیمپ کا انعقاد کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز کا تعاون رہا تو انشاء اللہ ہم آئندہ بھی اس طرح کے کیمپ منعقد کرتے رہیں گے اس موقع پر محمد ناصر صدر گاندھی اسکول وہ دیگر موجود تھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.