ETV Bharat / state

Free Health Camp For Beedi Workers: گلبرگہ میں بیڑی ورکرز کے لیے میڈیکل کیمپ کا انعقاد - مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں منسٹری آف لیبر اینڈ ایمپلامنٹ Ministry of Labor and Employment ، لیبر ویلفیئر آرگنائزیشن اور لیبر سنٹرل ہاسپٹل یادگیر کے اشتراک سے آزادی کے امرت مہا اتسو پروگرام کے تحت لیبر سنٹرل ہسپتال میں ایک روزہ مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد Free Health Camp For Daily Workers عمل میں آیا۔

Free Health Camp For Daily Workers: بیڑی ورکرز کے لیے مفت تشخیص کیمپ

author img

By

Published : Mar 8, 2022, 10:44 AM IST

اس مفت ہیلتھ کیمپ Free Health Camp کا افتتاح ڈاکٹر امیش جادھو رکن پارلیمنٹ ضلع گلبرگہ نے کیا، اس موقع پر لیبر ورک ڈیپارٹمنٹ کمشنر شیکھر، ضلع لیبر آفیسر اوماشری، ڈاکٹر ونیتا کے علاوہ مختلف بیڈی کارخانوں کے ذمہ داران موجود تھے۔ Free Health Camp in Yadgir

Free Health Camp For Daily Workers: بیڑی ورکرز کے لیے مفت تشخیص کیمپ

اس موقع پر بیڑی ورکرز Beedi Workers کو ای شرم کارڈ تقسیم E-shram Card Distribution کیے گئے۔ اس موقع پر مختلف امراض کے لیے ماہر امراض کی جانب سے تشخیص کی گئی اور انہیں دوائیاں دی گئی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ اُمیش جادھو نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرتے ہوئے کہا کہ میں دو بار رکن اسمبلی رہا اور اس بار میں رکن پارلیمنٹ ہوں لیکن میں سیاست میں آنے سے پہلے ایک ڈاکٹر تھا اور میری ڈاکٹری کی شروعات لیبر ہسپتال سے ہی ہوئی۔ میں نے یادگیر کے علاوہ ریاست کے مختلف اضلاع میں اپنی خدمت انجام دی ہے۔ Free Health Camp For Daily Workers

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا وشواس پر یقین رکھتی ہے۔ ملک میں لیبر کے لیے کوئی شناختی کارڈ نہیں تھا لیکن مرکزی حکومت نے مختلف شعبہ جات میں کام کرنے والے لیبر کے لیے ای شرم شناختی کارڈ بنا کر انہیں ایک شناخت دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بیدر: معذور افراد کے لیے تشخیص کیمپ کا انعقاد

انہوں نے مزید کہا کہ اس کے لئے ہم مرکزی وزیر لیبر اور وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتے ہیں، انہوں نے لیبر ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ ذمہ داران کو ہدایت دی کہ ہر لیبر کو شناختی کارڈ دیا جائے۔ Free Health Camp For Daily Workers

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.