ETV Bharat / state

Water Crisis In Bidar: بیدر میں موسمِ گرما میں پانی کی مفت تقسیم - بیدر خبر

بیدر کے رکن قانون ساز کونسل اروند کمار نے اپنی دختر کی سالگرہ کے موقع پر شہر کے مختلف مقامات پر لوگوں کے لئے پانی کی مفت تقسیم کی پیش قدمی کی اور اس کے لیے انہوں نے ٹینکرس کا بھی انتظام کیا، اس کے علاوہ انہوں نے اپنے دفتر کے خارجی حصوں میں مسافرین کے لیے آب دار خانہ کا بھی افتتاح کیا۔ Free Water Management by MLC

پانی کی مفت تقسیم
پانی کی مفت تقسیم
author img

By

Published : May 20, 2022, 7:33 AM IST

بیدر،کرناٹک: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں ہرسال موسمِ گرما میں پانی کی قلت سے لوگ پریشان رہتے ہیں، لوگ صاف و شفاف پانی کے حصول کے لیے در بدر بھٹکتے ہیں۔ Water Crisis In Bidar۔ لوگوں کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے بیدر رکن قانون ساز کونسل اروند کمار نے اپنی دختر کی سالگرہ کے موقع پر شہر کے مختلف مقامات پر لوگوں کے لئے پانی کی مفت تقسیم کی پیش قدمی کی اور اس کے لیے انہوں نے ٹینکرس کا بھی انتظام کیا، اس کے علاوہ انہوں نے اپنے دفتر کے خارجی حصوں میں مسافرین کے لیے آب دار خانہ کا بھی افتتاح کیا۔ Free Water Management by MLC

پانی کی مفت تقسیم
بیدر میں موسمِ گرما میں پانی کی مفت تقسیم

اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ موسم گرما کی وجہ سے زمین کی سطح میں پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے، جس کے سبب بورویل میں بھی پانی کی مقدار کم ہوجاتی ہے اور لوگوں کو پریشانیاں جھیلنی پڑتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بیدر کے شہری حدود میں صبح دس بجے سے شام 5 بجے تک دو ٹینکروں کے ذریعہ مفت پانی تقسیم کی جائےگی۔
ضرورت مند افراد مندرجہ ذیل نمبرات پر رابطہ کرکے پانی حاصل کرسکتے ہیں۔ 9380611429/7760365095/9008537070

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.