ETV Bharat / state

Free Dialysis Service گرو نانک ہسپتال میں مفت ڈائلاسس خدمات کا انتظام - گرونانک جینتی

ضلع بیدر کا گرونانک ہسپتال میں گرونانک جینتی کے موقع پر مفت ڈائلیلاسیس کی خدمات فراہم کی گئیں۔ لوگوں میں اس کے لیے بیداری مہم بھی چلائی جا رہی ہے۔ Free Dialysis Service

گرو نانک ہسپتال میں مفت ڈائیلاسز کی خدمات کا اہتمام

author img

By

Published : Nov 7, 2022, 1:56 PM IST

Updated : Nov 7, 2022, 2:25 PM IST

بیدر: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کا گرونانک ہسپتال میں گرونانک جینتی کے موقع پر مفت ڈائلیلاسیس کی خدمات کا انتظام کیا گیا ہے۔ لوگوں میں اس کے لئے بیداری مہم بھی چلائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر شانتی سنگھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بیدر شہر کے گوردوارہ علاقے کے پرانے ہسپتالوں میں گورو نانک اسپتال میں 8 نومبر سے مسلسل ڈائیلاسز کروانے والے مریضوں کے لئے مفت ڈائیلاسز خدمات شروع کی گئی ہے۔ Free Dialysis Service In Guru Nanak Hospital In Bidar Karnataka

گرو نانک ہسپتال میں مفت ڈائیلاسز کی خدمات کا اہتمام

یہ بھی پڑھیں:Anti Drug Campaign In Karnataka کرناٹک میں ریاستی سطح پر انسداد منشیات مہم

ڈاکٹر شانتی سنگھ نے مزید کہا کہ ہسپتال کے انتظامیہ بورڈ نے 8 نومبر کو گرو نانک دیو مہاراج کے یوم پیدائش کے موقع پر تمام طبقوں کے لوگوں کو یہ سروس مسلسل مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سہولت صرف بیدر ضلع کے حد تک نہیں تمام لوگوں کے لئے ہے۔ بیدر ضلع کے اطراف کے ریاستوں کے اضلاع کے لوگ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ڈاکٹر شانتی سنگھ گرو نانک ہسپتال بیدر نے عوام سے مفت ڈائیلاسز سروس سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ مزید معلومات کے لیے 8861034444، 7801002303 نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ Free Dialysis Service In Guru Nanak Hospital of Bidar Karnataka

Last Updated : Nov 7, 2022, 2:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.