ETV Bharat / state

بھیما ندی میں چار لڑکے غرقاب - بھیما ندی میں چار لڑکے غرقاب خبر

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کی بھیما ندی میں چار لڑکے غرقاب ہونے سے ہلاک ہوگئے۔

بھیما ندی میں چار لڑکے غرقاب
بھیما ندی میں چار لڑکے غرقاب
author img

By

Published : Sep 7, 2020, 9:02 AM IST

اطلاع کے مطابق غرقاب ہونے والے لڑکوں کا تعلق ضلع کے عزیز کالونی اور اسٹیشن ایریا سے ہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہ چاروں لڑکے تفریح کی غرض سے گھر سے نکلے تھے، مگر بھیما ندی کی تیز دھار میں بہہ گئے۔

خبر ملتے ہی این ڈی آر ایف کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر کی وجہ سے علاقے میں سف ماتم چھا گیا ہے۔

ابھی تک کسی بھی لڑکے کی لاش برآمد نہیں ہوسکی ہے ۔

تاہم پولیس اور این ڈی آر ایف کی ٹیم کی جانب سے تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.