ETV Bharat / state

کیرالہ اور کرناٹک پولیس پر گولیاں چلانے والے گروپ کے چار رکن گرفتار

author img

By

Published : Apr 6, 2021, 2:14 PM IST

کرناٹک پولیس نے کیرالہ کے خطرناک ’ڈی گینگ‘ کے چار اراکین کو گرفتار کیا ہے۔پولیس نے ملزمین کے پاس سے تین 7.65 ایم ایم پسٹل،ایک دیسی بندوق ،13 زندہ گولیاں اور ایک کار ضبط کی ہے

کیرالہ اور کرناٹک پولیس پر گولیاں چلانے والے گروپ کے چار رکن گرفتار
کیرالہ اور کرناٹک پولیس پر گولیاں چلانے والے گروپ کے چار رکن گرفتار

کرناٹک میں پولیس نے کیرالہ اور کرناٹک پولیس پر گولی چلانے اور اغوا کے الزام میں کیرالہ کے خطرناک ’ڈی گینگ‘ کے چار اراکین کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے منگل کو بتایا کہ گرفتار کئے گئے لوگوں کی شناخت عبدالرحمان عرف رحیم (25)،راکی کشور باوسکر عرف راکی،محمد فیاض عرف کووا فیاض (22) اور حیدر علی عرف حیدر(20) کے طورپر کی ہے۔

پولیس نے ملزمین کے پاس سے تین 7.65 ایم ایم پسٹل،ایک دیسی بندوق ،13 زندہ گولیاں اور ایک کار ضبط کی ہے ۔ چاروں کو 15 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.