ETV Bharat / state

گلبرگہ: قتل معاملہ میں چار ملازمین گرفتار - قتل معاملہ میں چار ملازمین گرفتار

کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے عارف کالونی میں گذشتہ دنوں ہوئے محمد ذاکر عرف ماموں ڈون ولد محمد سلیم عمر 25 برس کے قتل کے معاملہ میں چار ملازمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

four employees arrested in murder case in gulbarga karnataka
قتل معاملہ میں چار ملازمین گرفتار
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 8:28 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں جن چار ملازمین کو گرفتار کیا گیا ہے ان کی شناخت اسلم پٹیل عرف مامبے اسلم ولد بادشاہ پٹیل، رکن الدین بابا عرف چاولی بابا، محبوب پٹیل عرف ببلو ولد اقبال اور محمد صدام کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کے پاس سے قتل کے لیے استعمال کی گئی ہتھیار ضبط کرکے ملزمین کو عدالتی تحویل میں بھج دیا گیا ہے۔

رقم کی لین دین کے معاملے میں اور پرانی دشمنی کی وجہ سے محمد ذاکر کا قتل کرنے سے متعلق ملزمین نے تفتیش کے دوران اعتراف جرم قبول کر لیا ہے۔ پولیس نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔

four employees arrested in murder case in gulbarga karnataka
ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں قتل معاملہ میں چار ملازمین گرفتار

مقتول محمد ذاکر عرف ماموں ڈون کی بیوی اسما بیگم کی شکایت پر سٹی پولیس اسٹیشن کے پی آئی ایس آئی ارون ایس مرگنڈی کی قیادت میں عملہرمیش چوہان، کشور نے تحقیقات کرتے ہوئے شہر کے ایم ایس کے ملز کے قریب ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.