ETV Bharat / state

گلبرگہ میں چار دنوں کا لاک ڈاؤن نافذ - four-day-lockdown-has-been-imposed-in-gulberga

کورونا وبا کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لئے ضلع گلبرگہ میں چار دنوں کا لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

گلبرگہ میں چار دنوں کا لاک ڈاؤن نافذ
گلبرگہ میں چار دنوں کا لاک ڈاؤن نافذ
author img

By

Published : May 27, 2021, 10:57 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کورونا وبا کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لئے چار دنوں کے سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔

گلبرگہ ضلع کے پولیس کمشنر وائی ایس روی کمار نے بتایا کہ گلبرگہ میں 27 مئی کی صبح 6 بجے سے 31 مئی صبح 6 بجے تک لاک ڈاؤن نافذ رہے گا اس دوران ضروری خدمات کو چھوڑ کر باقی تمام سرگرمیوں پر سختی سے پابندی عائد رہے گی۔

ویڈیو

اس دوران ہوٹل، شاپنگ مالس پر پابندی رہے گی جب کہ غیر ضروری گھومنے والوں پر کارروائی کی جائے گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.