ETV Bharat / state

یادگیر: سابق ریاستی وزیر مدن گوپال نائک کا انتقال - کورونا ٹیسٹ مثبت

سابق ریاستی وزیر مدن گوپال کے انتقال پر ضلع یادگیر کے کئی سیاسی قائدین نے اپنے تعزیتی بیان میں انہیں ایک ہمدرد د اور حقیقی سیاسی رہنما قرار دیا ہے۔

یادگیر: سابق ریاستی وزیر مدن گوپال نائیک کا انتقال

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 1:05 PM IST

ریاست کرناٹک کے سابق ریاستی وزیر راجہ مدن گوپال نائک کا انتقال ہو گیا۔

دراصل وہ مہلک وبائی امراض کورونا وائرس کے شکار ہوئے تھے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہیں ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ 70سالہ مدن گوپال نائک نمونیہ اور عارضہ قلب میں بھی مبتلا تھے۔

یادگیر: سابق ریاستی وزیر مدن گوپال نائیک کا انتقال
یادگیر: سابق ریاستی وزیر مدن گوپال نائیک کا انتقال

مدن گوپال نائیک کا ریاستی اسمبلی کے( شورا پور) تعلقہ ضلع یادگیر حلقہ اسمبلی سے 1989، 1985 اور 1983 میں کانگریس ٹکٹ پر انتخاب جیتے تھے۔ مدن گوپال اس وقت کے وزیر اعلی ایم ویرپا مویلی کے کابینہ میں ریاستی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ وہیں سنہ 2013 میں انہیں بی جے پی کے خلاف ناکامی حاصل ہوئی تھی۔'

سابق ریاستی وزیر راجہ مدن گوپال کے انتقال پر ضلع یادگیر کے کئی سیاسی قائدین نے اپنے تعزیتی بیان میں انہیں ایک ہمدرد د اور حقیقی سیاسی رہنما قرار دیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.