ETV Bharat / state

بنگلور: عید کے موقع پر غریبوں میں کھانا تقسیم - urdu news

بنگلور میں عید کے موقع پر مسلم نوجوانوں نے ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کیا۔

عید کے موقع پر غریبوں میں کھانا تقسیم
عید کے موقع پر غریبوں میں کھانا تقسیم
author img

By

Published : May 15, 2021, 9:43 AM IST

کرناٹک کے بنگلور میں کورونا وائرس کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اس کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے جاری کورونا گائڈ لائن کے مطابق گزشتہ روز لوگوں نے اپنے گھروں میں عید کی نماز ادا کی۔

ویڈیو

اس موقع پر بنگلور میں 6 نوجوانوں نے عید الفطر کے موقع ہر 6،000 بریانی کے پیکٹس کووڈ فرنٹ لائن ورکرز اور مزدوروں میں تقسیم کئے۔

عید کے موقع پر غریبوں میں کھانا تقسیم
عید کے موقع پر غریبوں میں کھانا تقسیم
اس تعلق سے بنگلور مسلم کمیونٹی کے کنوینر عثمان شریف نے بتایا کہ فرنٹ لائن ورکرز کے علاوہ دیگر لوگوں میں بھی عید کی بریانی کے ساتھ خوشیاں بانٹ رہے ہیں۔واضح رہے کہ کورونا وبا کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے ریاست کرناٹک میں گزشتہ ایک ہفتے سے لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا گیا ہے تاکہ اس وبا پر قابو پایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.