سرکل انسپکٹر اسلم باشاہ کی قیادت میں روضہ پولیس اسٹیشن گلبرگہ کے عملے نے راہگیروں کو لوٹنے کی تیاری کر رہے 5 رہزنوں کو گرفتار کیا۔
پولیس نے انھیں انڈسٹریل ایریا گلبرگہ کےاسلام آباد کالونی سے گرفتار کیا۔ گرفتار شدگان میں ایک سول انجنیئر بھی شامل ہے۔
پولیس نے3موٹر سائیکل ان کے پاس سے ضبط کیے۔