ریاست میں کورونا کی زد میں آنے کی وجہ سے 24مارچ کو 70سالہ خاتون کی موت ہوگئی تھی۔
ڈپٹی کمشنر آر لتا نے بتایا کہ کل 22 لوگوں کو الگ تھلگ رکھا گیا ہے جن میں سے تین وائرس سے انفیکٹیڈ لوگوں کے رابطے میں آئے تھے۔
سبھی انفیکٹیڈ مریضوں کو اولڈ ڈسٹرکٹ اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کیاگیاہے۔ریاست میں کورونا کا پہلا پازیٹو معاملہ 21مارچ کو آیا تھا،جبکہ دوسرا اور تیسرا 23اور 24مارچ کو سامنے آیا۔وہ تینوں سعودی عرب سے لوٹے تھے۔