ETV Bharat / state

جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے - ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے چیتا پور ریلوے اسٹیشن پر ریلوے پٹری

کرناٹک میں ریلوے سٹیشن کی پٹری پر پھنسی خاتون کے اوپر سے ٹرین گزرنے کے باوجود خاتون محفوظ رہیں۔

ویڈیو : جسے خدا رکھے، اسے کون چکھے
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 6:46 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 9:19 AM IST

ریاست کرناٹک میں شہر گلبرگہ کے چیتا پور ریلوے ریلوے سٹیشن پر ایک خاتون اس وقت کرشمائی طور پرہلاک ہونے سے محفوظ رہ گئییں، جب سامان سے لدی ٹرین انکے اوپر سے گزر گئی۔

بتایاجاتا ہے کہ جب ایک خاتون پٹری کو عبور کررہی تھی اس وقت ٹرین ان کے سامنے آگئ جیسے ہی اس کی نظر ٹرین پر پڑی وہ فوری طور پر پٹری کے درمیانی حصے میں لیٹ گئی۔

ویڈیو : جسے خدا رکھے، اسے کون چکھے

وہاں موجود افراد نے بتایا کہ اس ضعیف خاتون نے پٹری کو عبور کرتے ہوئے پلیٹ فارم پر جارہی تھی کہ اچانک ریل گاڑی پٹری پر آگئی جس کے بعد وہ پٹری کے درمیان میں لیٹ گئی۔ اور ٹرین انتہائی تیز رقتار سے ان پر سے گزرتی چلی گئی۔

‏‏مزید پڑھیں : آل انڈیا ریلوے چیمپئن شپ کا آغاز

خاتون اسی طرح ہمت و جرأت کے ساتھ پٹریوں کے درمیانی خلا میں نیم دراز رہیں، حتیٰ کہ مکمل ٹرین اس پٹری سے نہ گزری۔

اس واقعہ کی کسی مسافر نے اپنے موبائل میں ریکارڈ کرلیا وہاں موجود تمام مسافر اس منظر کو دیکھ کر حیران رہے گئے۔

اطلاع ملتے ہی ریلوے پولیس نے فوری طور پر اس خاتون ریلوے ہسپتال لے جاکر ان کا طبی معائنہ کروایا گیا۔

Intro:Body:

EFEV

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.