ETV Bharat / state

کرناٹک: لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ ہونے کا خدشہ

کرناٹک میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد کورونا وائرس کے انفیکشن کے کیسز کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے ریاست میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

کرناٹک: لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ ہونے کا خدشہ
کرناٹک: لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ ہونے کا خدشہ
author img

By

Published : Aug 6, 2021, 4:47 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق جمعرات کےروز 1،785 نئے کیسز درج ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 29،13،512 تک پہنچ گئی ہے۔

اس سے قبل بدھ کو 1،769 نئے کیسز سامنے آئے تھے۔ تشویش کی بات یہ ہے کہ نئے کیسز کے مقابلے میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بھی کم ہے۔ آج صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1،651 رہی ، جس سے انفیکشن سےصحتیاب ہونے والوں کی تعداد 28،52،368 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: کرناٹک: پربھو چوہان ایک بار پھر کابینہ میں شامل

بدھ کے روز بھی نئے کیسز کے مقابلے میں صحیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد کم یعنی 1714 رہی تھی۔ آج مزید 25 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 36،705 تک پہنچ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.