ETV Bharat / state

یادگیر میں کسانوں کا ریل روکو مہم

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 9:38 PM IST

ملک میں گزشتہ تین ماہ سے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ تو وہیں کرناٹک میں کسان تنظیموں کی جانب سے دوپہر بارہ بجے سے شام 4 بجے ریل روکو مہم چلاتے ہوئے مرکزی حکومت سے تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

یادگیر میں کسانوں کا ریل روکو مہم
یادگیر میں کسانوں کا ریل روکو مہم

بھارتی کسان یونین کی آواز پر آج پورے ملک میں ریل روکو مہم چلائی گئی، جو دوپہر بارہ بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہا۔

یادگیر میں کسانوں کا ریل روکو مہم
یادگیر میں کسانوں کا ریل روکو مہم

تو وہیں کرناٹک کے ضلع یادگیر میں بھی کسانوں سے جڑی مختلف تنظیموں نے اجتماعی طور پر ریل روکو مہم میں حصہ لیا۔

شہر کے شاستری چوک سے ریلوے اسٹیشن تک ایک ریلی نکالی گئی اور ریلوے اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا گیا، ریل روکو مہم کے پیش نظر محکمہ ریلوے نے بھی خصوصی تیاری کرتے ہوئے ریلوے پروٹکشن اسپیشل فورس کے اہلکاروں کو تعینات کیا۔

یادگیر میں کسانوں کا ریل روکو مہم
یادگیر میں کسانوں کا ریل روکو مہم

اس موقع پر ریلوے پروٹیکشن اسپیشل فورس کی ذمہ داران نے کسان تنظیموں کے مختلف ذمہ داران سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یادگیر میں صبح سات بجے اور دس بجے دو اسپیشل ٹرینیں چل رہی ہے۔

یادگیر میں کسانوں کا ریل روکو مہم
یادگیر میں کسانوں کا ریل روکو مہم

دوپہر بارہ بجے سے شام 4 بجے تک کوئی بھی ٹرین نہیں ہے اس لیے آپ تمام احباب برائے مہربانی اسٹیشن کی باہر ہی اپنا احتجاج کریں۔

کسان تنظیموں کے ذمہ داران نے سٹیشن کے باہر ہی اپنا احتجاج جاری رکھا

اس موقع پر یادگیر کے علاوہ ضلع کے مختلف تعلقہ جات کی کسان تنظیموں نے اس ریل روکو احتجاج میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.