ETV Bharat / state

دھارواڑ ضلع کمشنر آفس کے سامنے کسانوں کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 1, 2020, 10:04 AM IST

Updated : Jan 1, 2020, 10:15 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع دھارواڑ میں ضلع کمشنر آفس کے سامنے کسان تنظیم کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

دھارواڑ ضلع کمشنر آفیس کے سامنے کسانوں کا احتجاج

اس موقع پر کسان تنظیم کے صدر رامنا نے کہا کہ کرناٹک میں مسلسل بارش سے نقصان کسانوں کے فصل کامعاوضہ ابھی تک نہیں دیا گیا ہے۔

وہیں دھارواڑ، بگلام، ہاویری اور دیگر اطراف کے علاقوں میں پچھلے دو ماہ قبل کھیتوں میں ہزاروں روپے خرچ کرکے فصل پیدا کی گئی تھی، لیکن سیلاب کی وجہ سے یہ فصل تباہ و برباد ہو گئی، جس سے کسان پریشان حال ہیں، اس لیے مرکزی اور ریاستی حکومت نقصاندہ کسانوں کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا تھا، جو کہ اب تک نہیں ملاہے۔

مزید پڑھیں: نوپلاسٹک، لائف فنٹاسٹک: پلاسٹک کو ٹھکانے لگانے کا انوکھا طریقہ

وہیں کسانوں کا مطالبہ ہے کہ انہیں جلد سے جلد معاوضہ ملے۔

Intro:دھارواڑ ضلع کمشنر آفیس کے سامنے کسانوں کا احتجاج

Body:ریاست کرناٹک کے دھارواڑ شہر میں ضلع کمشنر آفیس کے سامنے کسان تنظیم کی جانب سے احتجاج کیاگیا. اس موقع پر کسان تنظیم کے صدر رامنا نے کہا. کرناٹک میں مسلسل بارش سے نقصان کسانوں کے فصل کامعاوضہ ابھی تک نہیں دیاگیا ہے. دھارواڑ، بگلام، ہاویری اوردیگر اطراف کے علاقوں پچھلے دو ماہ پہلے کھیتوں میں ہزاروں روپیے خرچ کرکے فصل اگائی گئ تھی. سیلاب کی وجہ سے یہ فصل ہاتھ کو بھی نہیں ملی ہے. یہاں کے گئ کسان پریشان ہیں. اس لیے مرکزی اور ریاستی حکومت نقصاندہ کسانوں کو معاوضہ دینے کا اعلان کیاتھا. اب تک نہیں ملاہے. اس لئے جلد سے جلد معاوضہ دینے کی مانگ کی ہے....

Conclusion:
Last Updated : Jan 1, 2020, 10:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.