ETV Bharat / state

گلبرگہ: 14 دنوں سے کسانوں کا احتجاج جاری - gulbarga latest news

مرکزی حکومت کے ذریعے بنائے گئے زرعی قوانین کے خلاف گذشتہ ایک ماہ سے کسانوں کا احتجاج قومی دارالحکومت سنگھو بارڈر پر جاری ہے۔

farmers protest against  new farm laws in  gulbarga
گلبرگہ: 14 دنوں سے کسانوں کا احتجاج جاری
author img

By

Published : Dec 28, 2020, 10:20 PM IST

ریاست کرناٹک کے تاریخی شہر گلبرگہ میں بھی گذشتہ 14 دنوں سے جاری کسانوں کے احتجاج کو مٹھوں کے سربراہان اور سماجی ملی رہنماؤں کی کی جانب سے حمایت کی گئی ہے۔

اس موقع پر گلبرگہ اک ماہادیوی آشرم کی پربھو تائی نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت 'جے جوان جے کسان' کی بات کر تی ہے،مگر حکومت کسانوں کے مسائل کو حل کر نے میں نا کام ہے۔

انھوں نے کہا کہ کسان اس ملک کے اننیہ داتا ہیں، کسانوں کی ترقی کے لئے ہر طرح کی سہولت فراہم کر نا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

farmers protest against  new farm laws in  gulbarga
گلبرگہ: 14 دنوں سے کسانوں کا احتجاج جاری

کسان محنت کر کے اپنی زمین میں اناج اگاتا ہے، جس سے ملک بھر کے عوام کھاتے ہیں۔

مزید پڑھیں:کرناٹک میں بھی گئو کشی کی روک تھام کے لئے آرڈیننس کا سہارا

اگر اس ملک کے کسان کھیتی کر نا چھوڑ دیں گے تو ملک کا کیا حال ہو گا؟

انھوں نے کہا کہ اس ملک کے ہر ایک عوام سوچنے کی ضرورت ہے، مرکزی حکومت کسانوں کی ترقی کے لیے کام کر نے کے بجائے کسان مخالف پالیسیوں کو جاری کر کے کسانوں کے لیے مشکلات پیدا کر نے کی کوشش کر رہی ہے۔

انھوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کسانوں کی ترقی کے لیے حکومت ہر طرح کی سہولیات فراہم کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.