ETV Bharat / state

Poet Hameed will be awarded: ممتاز شاعر پروفیسر حمید سہروردی کو ایوارڈ

گلبرگہ شہر کے ممتاز شاعر، نثرنگار پروفیسر حمید سہروردی کی ادبی خدمات پر انجمن کارنامہ حیات ایوارڈ Poet Hameed was honored with Karnama Hayat Award سے نوازا گیا۔

author img

By

Published : Dec 29, 2021, 6:35 PM IST

ممتاز شاعر پروفیسر حمیدسہروردی کو ایوارڈ

کرناٹک کے ضلع گلبرگہ شہر میں انجمن ترقی اردو ہند گلبرگہ Anjuman Taraqqi e urdu hind Gulbarga کے زیر اہتمام گزشتہ روز ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں گلبرگہ شہر کے ممتاز شاعر، نثرنگار پروفیسر حمید سہروردی کی ادبی خدمات پر انجمن کارنامہ حیات ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر پیر زادہ فہیم الدین نے کہا کہ 'گلبرگہ میں کئ ادبا شعراء پیدا ہوئے جو اپنے فن سے گلبرگہ شہر کا نام روشن کیا ہے۔ ایسے شخصیات کی وجہ سے آج گلبرگہ میں اردو ادب زندہ ہے اور انہیں شخصیات میں پروفیسر حمید Professor Hameed سہروردی کا بھی نام آتا ہے۔

ویڈیو

حمید سہروردی افسانہ نگار صحافی اصول پسند ،معتبر اور ماہر خلوص انسان ہیں۔ اس کے علاوہ اعلیٰ تعلیم یافتہ بھی ہیں۔

فہیم الدین نے کہا کہ 'حمید سہروردی کو ان کے شخصیات کے بنیاد پر انکے حیات میں ہی انجمن کارنامہ حیات ایوارڈ سے انہیں نوازا جانا ضروری ہے۔

مزید پڑھیں:

ڈاکٹر پیر زادہ فہیم الدین نے کہا کہ انجمن ترقی اردو ہند ایسے معتبر شخصیات کو انجمن کارنامہ حیات ایوارڈ سے نوازنے کا سلسلہ شروع کیا ہے تاکہ اس طرح کے ممتاز شاعر و ادیب کی حوصلہ افزائی ہوسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.