ETV Bharat / state

Family Pledge To Find Out Missing Man لاپتہ شخص کا سراغ لگانے کی اپیل - نظام پاشاہ گزشتہ 8 ستمبر سے لاپتہ

بیدر ضلع کے مننلی گاوں کے رہنے والے نظام پاشاہ گزشتہ 8 ستمبر سے لاپتہ ہیں۔ ان کی بیوی اور ان کے رشتہ داروں نے پولیس انتظامیہ سے ان کے لاپتہ شخص کو ڈھونڈ نکالنے کی فریاد کر رہیں ہیں۔Family pledge

لاپتہ شخص کا سراغ لگانے کی اپیل
لاپتہ شخص کا سراغ لگانے کی اپیل
author img

By

Published : Sep 20, 2022, 10:05 PM IST

بیدر:کرناٹک کے بیدر ضلع کے مننلی گاوں کے رہنے والے نظام پاشاہ گزشتہ 8 ستمبر سے لاپتہ ہیں۔ ان کی بیوی نے پولیس انتظامیہ سے ان کے شوہر کو ڈھونڈ نکالنے کی فریاد کر رہیں ہیں۔Family pledge to find out his missing husband in Karnataka

ذرائع کے مطابق مننلی گاوں کے رہنے والے نظام پاشا کی عمر 30 سال ہے۔ ان کے والد کا نام جعفر میاں ہے ۔لاپتہ شخص پانچ فٹ چھ اینچ کا ہے۔ وہ کنٹر اور ہندی زبان میں بات چیت کرتے ہیں۔

لاپتہ شخص کا سراغ لگانے کی اپیل

مننلی پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی شکایت درج کرائی گئی ہے۔پولیس پورے معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔لیکن پولیس کو اب تک کوئی ٹھوس معلومات نہیں ملی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لال بی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے شوہر 8ستمبر کے دن کام پر جانے کے لئے گھر سے نکلے تھے لیکن ابھی تک واپس نہیں آئے۔

یہ بھی پڑھیں:Tameer Millat on Marathwada Mukti Sangram مہاراشٹر میں مراٹھواڑہ مکتی سنگرام منانا مسلمانوں کے زخموں پر نمک پاشی، تعمیر ملت

لاپتہ شخص کے بھائی لیق الدین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے بھائی کا ایک وائس میسج آیا تھا۔اس میں بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے اہل و عیال کی دیکھ بھال اپنے بھائی کو کرنے کے لئے کہہ رہے ہیں۔ منلی پولیس نے لاپتہ شخص کی اطلاع دینے کی اپیل کی ہے ۔Family pledge to find out his missing husband in majali karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.