ETV Bharat / state

گلبرگہ کارپوریشن الیکشن میں جعلی ووٹنگ کا معاملہ سامنے آیا - گلبرگہ کارپوریشن انتخابات

گلبرگہ کارپوریشن انتخابات کے لیے آج ہوئے ووٹنگ میں وارڈ نمبر 42 ویراپور ووٹنگ بوتھ پر فرضی ووٹنگ کرنے کا معاملہ پیش آیا ہے۔

گلبرگہ کارپوریشن الیکشن میں جعلی ووٹنگ کا معاملہ سامنے آیا۔

author img

By

Published : Sep 3, 2021, 8:43 PM IST

گلبرگہ کارپوریشن انتخابات کے لیے آج ہوئے ووٹنگ میں وارڈ نمبر 42 ویراپور ووٹنگ بوتھ پر فرضی ووٹنگ کرنے کا معاملہ پیش آیا۔ اس معاملے کی وجہ سے کئ افراد کو ووٹینگ کے بغیر ہی بوتھ سے لوٹا دیا گیا۔

مزید پڑھیں:

ویڈیو

اس سلسلے میں بوتھ پر موجود غوثیہ بیگم محبوب پٹیل اور دیگر نوجوانوں نے بتایا کہ وہ ووٹ دینے کے لیے بوتھ پر آئے تھے، لیکن وہ اپنا ووٹ نہیں ڈال پائے، انہوں نے بتایا کہ وہ اپنا ووٹ ڈالنے گئے تھے تو وہاں موجود عہدیداروں کا کہنا ہے کہ انکا ووٹ ڈالا جاچکا ہے۔ جس کی وجہ سے وہ شدید ناراض دکھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.