ETV Bharat / state

یادگیر: فیضان نماز کورس کی شروعات - نوجوانوں میں علم دین کی معلومات

یادگیر میں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام نوجوانوں میں علمِ دین کی معلومات اور زندگی کو اسلامی طریقے سے گزارنے کے لئے ایک ہفتہ 7 دن کا فیضان نماز کورس شروع کیا۔

یادگیر: دعوت اسلامی کی جانب سے فیضان نماز کورس کی شروعات

author img

By

Published : Mar 25, 2021, 5:22 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر یادگیر میں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام نوجوانوں میں علم دین کی معلومات اور زندگی کو اسلامی طریقے سے گزارنے کے لئے ایک ہفتہ 7 دن کا فیضان نماز کورس شروع کیا ہے۔ شہر کے صدر دروازہ مسجد میں اس کورس کا آغاز کیا گیا ہے۔

یادگیر: دعوت اسلامی کی جانب سے فیضان نماز کورس کی شروعات

محمد ذاکر احمد عطاری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں پہلی بار دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مسجد صدر دروازے میں 7 روزہ فیضانِ نماز کورس شروع کیا گیا ہے۔جس میں آداب زندگی، طریقہ نماز، وضو اور زندگی کو کس طرح اسلامی طریقے سے گزارنی چاہیے۔ یہ ساری چیزیں ان نوجوانوں کو سکھائی اور بتائی جائےگی۔تاکہ نوجوان اسلامی طریقے سے زندگی گزر بسر کر سکے۔ اسلام کو لیکر مزید معلومات ہو سکے۔

انہوں نے والدین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بچوں کو صدر دروازہ میں چل رہے خصوصی فیضان نماز کورس میں داخلہ دلوا کر ان کی زندگیوں کو دین کے مطابق چلنے والا بنائیں۔

اس موقع پر مشتاق عطاری، عبدالرزاق عطاری، عبدالرحیم عطاری کہ علاوہ دعوت اسلامی یادگیر کے دیگر ذمہ داران موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: یادگیر میں اسپوکن انگلش کا دو روزہ ورکشاپ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.