ETV Bharat / state

Hindu Mahasabha State President کرناٹک ہندو مہاسبھا کے صدر راجیش پاویتھرن جبری وصولی معاملہ میں گرفتار

منگلور کی سوتھکل پولیس نے ہندو مہا سبھا کے ریاستی صدر راجیش پاویتھرن کو ایک تاجر کو دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ Hindu Mahasabha Karnataka state president held

author img

By

Published : Dec 15, 2022, 3:16 PM IST

Updated : Dec 15, 2022, 4:51 PM IST

Extortion bid: Hindu Mahasabha Karnataka state president held
کرناٹک ہندو مہاسبھا کے صدر راجیش پاویتھرن گرفتار

منگلورو: منگلور کی سورتھکل پولیس نے کرناٹک ہندو مہاسبھا کے صدر راجیش پاویتھرن کو ایک تاجر کو دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ راجیش پاویتھرن پر الزام ہے کہ انہوں نے تاجر سے سونا اور نقدی کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر ان کا ویڈیو شوسل میڈیا پر لیک کرنے کی دھمکی دی ہے۔ Extortion bid: Hindu Mahasabha leader held

منگلور کے کوور سے تعلق رکھنے والے سریش نے پولیس کو اپنی شکایت میں کہاکہ پاویتھرن نے سورتھکل میں شراکت داری پر کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا، بعد میں پاویتھرن کے مشکوک کاروباری سودوں کے بارے میں جاننے کے بعد انہوں نے ان کے ساتھ کاروبار نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

سریش کے فیصلے سے ناراض ہو کر پاویتھرن نے ان کا لیپ ٹاپ چھین لیا اور دھمکی دی کہ اگر وہ سونا اور نقدی کی مانگ کو پورا نہیں کرتا ہے تو وہ سوشل میڈیا پر ان کی نجی معلومات کو عام کر دے گا۔ شکایت میں کہا گیا کہ ملزم نے اس کے اعضاء کاٹنے کی دھمکی بھی دی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ شکایت کی بنیاد پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Dec 15, 2022, 4:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.