ETV Bharat / state

گلبرگہ: اسکالرشپ کے لیے درخوست داخل کر نے کی تاریخ میں توسیع

تعلیمی سال 2020- 21 میں دی جانے والی پوسٹ میڑک اسکالرشپ کے لیے درخواست داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔

Scholarship application deadline extended
گلبرگہ: اسکالرشپ کے لیے درخوست داخل کر نے کی تاریخ میں توسیع
author img

By

Published : Mar 22, 2021, 11:54 AM IST

پوسٹ میڑک اسکالرشپ محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے طلبا کی فیس، رہائش اور امداد کے لیے دی جاتی ہے۔

اس کے لیے پوسٹ میڑک کورسیس میں زیر تعلیم پسماندہ طبقات اور ایس ٹی طبقے سے تعلق رکھنے والے طلبا آن لائن درخواستیں دے سکتے ہیں۔

فی الحال تعلیمی سال 2020- 21 کے لیے پوسٹ میڑک اسکالرشپ کی آخری تاریخ میں 20 اپریل تک توسیع کردی گئی ہے ۔

یہ جانکاری گلبرگہ تعلقہ بہبودی پسماندہ طبقات کے آفیسر نے دی ہے۔

اسکالرشپ کے لیے اہل امیدوار www.ssp.postmatric.karnataka.gov.in ویب سائٹ پر 20 اپریل 2021 تک آن لائن درخواست داخل کر سکتے ہیں۔

امیدوار مزید معلومات کے لیے محکمہ کے 805077005, 8050770004 نمبر پر رابطہ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.