ETV Bharat / state

بیدر کے اسکول طلبا کے ماڈلز کی نمائش - Exhibitions at Daffodils Public School in karnataka

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے ڈیفو ڈیل اسکول میں ایگزبیشن کا افتتاح عبدالعلی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

ڈیفو ڈیل پبلک اسکول میں ایگزبیشن کا انعقاد
ڈیفو ڈیل پبلک اسکول میں ایگزبیشن کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 1:07 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:36 AM IST

صحافی عبدالعلی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایگزبیشن کے مختلف ماڈل کا میں نے مشاہدہ کیا۔ اس طرح کے ماڈلز بچوں میں چھپی ہوئی ان کی صلاحیتوں کو ابھارنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس سے بچوں میں مسابقتی دور کو بخوبی انجام دینے کی کی صلاحیت ہوتی ہے۔

ڈیفو ڈیل پبلک اسکول میں ایگزبیشن کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ 'جہاں بچے پڑھتے ہیں وہاں اس طرح کے ایگزبیشن ہوتے رہنا چاہیے۔ کیونکہ کہ آج کا دور مسابقتی کا دور ہے جو طلباء محنت لگن جستجو سے پڑھتے ہیں وہی طلبہ کامیاب و کامران ہوتے ہیں۔'

اس موقع پر صدر معلمہ عاظمہ کوثر نے عبدالعلی ایڈیٹر و دیگر مہمانان خصوصی کا شکریہ ادا کیا۔

Intro:

Body:ڈیفو ڈیل پبلک اسکول میں ایگزبیشن کا انعقاد

Conclusion:کرناٹک ریاست کے ضلع بیدر کے ڈیفو ڈیل اسکول میں ایگزبیشن کا انعقاد عمل میں آیا.

اس ایگزبیشن کا افتتاح عبدالعلی ایڈیٹر روزنامہ حیدرآباد کرناٹک بیدر کے ہاتھوں عمل میں آیا.

اس موقع پر ایڈیٹر عبدالعلی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایگزبیشن کے مختلف ماڈل کا میں نے مشاہدہ کیا

اس طرح کے ماڈلس بچوں میں چھپی ہوئی ان کی صلاحیتوں کو ابھارنے کا بہترین ذریعہ ہے.

اس سے بچوں میں مسابقتی دور کو بخوبی انجام دینے کی کی صلاحیت اجاگر ہوتی ہے.

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے ایگزبیشن اسے مرکز جہاں بچے پڑھتے ہیں وہاں اس طرح کے پروگرام ہوتے رہنا چاہیے. کیونکہ کہ آج کا دور مسابقتی کا دور ہے.

جو طلباء محنت لگن جستجو سے پڑتے ہیں وہی طلبہ کامیاب و کامران ہوتے ہیں.

اور والدین سرپرست بھی بچوں کی اس جستجو وہ کاوشوں کو دیکھ کر بہت سراہا تے ہیں.

اس موقع پر صدر معلمہ عاظمہ کوثر نے عبدالعلی ایڈیٹر روزنامہ حیدرآباد کرناٹک بیدر و دیگر مہمانان خصوصی کا شکریہ ادا کیا.

اس موقع پر اسکول کے معلمات کے علاوہ وہ طلبا و طالبات کے سرپرستوں کی کثیر تعداد موجود تھی
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.