ETV Bharat / state

Exclusive With PFI National General Secretary: پٹنہ گرفتار ملزمین کا پی ایف آئی سے کوئی تعلق نہیں، جنرل سیکریٹری پی ایف آئی - exclusive with pfi national general secretary anees ahmed

پٹنہ پولیس نے پھلواری شریف سے دو افراد کو مبینہ ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، ان کا تعلق پاپولر فرنٹ آف انڈیا سے بتایا جارہا ہے۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے پی ایف آئی کے جنرل سیکریٹری انیس احمد نے کہاکہ' یہ ایک جھوٹی اور منظم سازش کے تحت پی ایف آئی کو بدنام کرنے کی کوشش ہے۔ Exclusive With PFI National General Secretary

exclusive with pfi national general secretary over patna arrest
پٹنہ گرفتاری اور دستاویز فرضی کہانی، پی ایف آئی
author img

By

Published : Jul 16, 2022, 8:18 AM IST

Updated : Jul 16, 2022, 12:31 PM IST

بنگلور: گذشتہ دنوں پٹنہ پولیس نے پھلواری شریف سے دو افراد کو مبینہ ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے Two People Arrested in Patna۔ ان کے تعلق سے کہاجارہا ہے کہ یہ لوگ پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے رکن ہیں Popular Front of India۔ ان کے پاس سے برآمد کیے گئے ایک دستاویز کو پی آئی کا بتایا جارہا ہے۔ دستاویز کے مطابق یہ لوگ "2047 تک بھارت میں اسلام کی حکمرانی قائم کرنے" کا مبینہ منصوبہ رکھتے ہیں۔

ویڈیو

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے پاپولر فرنت آف انڈیا کے قومی جنرل سیکرٹری انیس احمد نے کہاکہ گرفتار افراد پاپولر فرنٹ کے ارکان نہیں ہیں اور جس دستاویز کی بات کی جارہی ہے وہ ایک فرضی دستاویز ہے Exclusive With PFI National General Secretary۔ انیس احمد نے کہاکہ یہ بی جے پی حکومت کی سازش ہے کہ پاپولر فرنٹ کو جھوٹے کیس میں پھنسا یا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اس سلسلے میں وہ قانونی لڑائی جاری رکھیں گے۔'

واضح رہے کہ بہار کے پٹنہ کے پھلواری شریف سے جھارکھنڈ کے ایک ریٹائرڈ پولیس اہلکار محمد جلال الدین اور اطہر پرویز، جو مبینہ طور پر کالعدم اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (SIMI) کے سابق رکن بتائے جارہے ہیں، انہیں بدھ کے روز پھلواری شریف علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ ارمان ملک کو جمعرات کو یہاں کی رہائشی کالونی سے گرفتار کیا گیا تھا، پولیس نے اسے گینگ کا ’’کنگ پن‘‘ بتایا ہے۔ مزکورہ افراد سے ملنے والے دستاویز میں کہا گیا ہے کہ "2047 تاریخ واٹرشیڈ نہیں ہے، بلکہ آزاد بھارت کی صدی کا اختتام اور مثبت اور منفی تبدیلیوں کی نئی شروعات کی علامت ہے۔ ہم سنہ 2047 کا خواب دیکھتے ہیں، جہاں سیاسی طاقت مسلم کمیونٹی کو واپس حاصل ہو جس سے برطانوی راج نے ناحق چھین لیا تھا۔ مذکورہ گرفتاریاں اور ان سے ملے دستاویز کو انیس احمد نے ایک جھوٹی اسٹوری قرار دیا اور کہاکہ یہ پی ایف آئی کو پھنسانے کی ایک منظم سازش ہے۔'

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jul 16, 2022, 12:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.