ETV Bharat / state

Roshan Baig On RSS: 'آرایس ایس کو محبت سے جیتیں، نہ کہ مردہ باد کے نعرے لگا کر' - کرناٹک کی خبر

ایک شرپسند کے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز پوسٹ کے نتیجے میں ہبلی میں تشدد برپا ہوا تھا جب کہ وزیر اعلیٰ بومائی کا کہنا ہے کہ یہ تشدد منصوبہ بند تھا۔ ابھی معاملہ زیر تفتیش ہے۔ اس سلسلے میں سابق رکن اسمبلی آر روشن بیگ نے کہا کہ فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے ڈی جے ہلی تشدد کی طرح ہبلی تشدد بھی مسلمانوں کو پھنسانے کا ایک ٹریپ ہوسکتا ہے، لہذا مسلمان ہوش و عقل سے کام لیں۔Roshan Baig Reacts over Recent Hubli Violence

'آرایس ایس کو محبت سے جیتیں' نہ کہ مردہ باد نعرہ لگا کر'

author img

By

Published : Apr 27, 2022, 4:20 PM IST

بنگلور: حال ہی میں کرناٹک کے ہبلی شہر میں ایک شرپسند کی جانب سے سوشل میڈیا پر اسلام مخالف توہیم آمیز پوسٹ کے بعد تشدد بھڑک اٹھا تھا۔ اس دوران چند پولیس اہلکار زخمی ہوئے اور کئی مسلم نوجوانوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔Roshan Baig Reacts over Recent Hubli Violence

'آرایس ایس کو محبت سے جیتیں' نہ کہ مردہ باد نعرہ لگا کر'

اس معاملے میں شیواجی نگر کے سابق رکن اسمبلی آر روشن بیگ نے کہا کہ فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے ڈی جے ہلی تشدد کی طرح ہبلی تشدد بھی مسلمانوں کو پھنسانے کا ایک ٹریپ ہوسکتا ہے، لہذا مسلمان ہوش و عقل سے کام لیں۔ محبت کے ساتھ آر ایس ایس کا دل جیتیں، نہ کہ آر ایس ایس مردا باد کے نعرے لگائیں۔

واضح رہے کہ ہبلی تشدد ایک شرپسند کے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز پوسٹ کے نتیجے میں برپا ہوا تھا جب کہ وزیر اعلیٰ بومائی کا کہنا ہے کہ یہ تشدد منصوبہ بند تھا۔ ابھی معاملہ ذیر تحقیقات ہے، تاہم کم و بیش 100 افراد کو پولیس کی جانب سے حراست میں لیکر مختلف جیلوں میں بند کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Hubli Violence: مسلمان جذبات نہیں عقل و ہوش سے کام لیں، مولانا مقصود عمران

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.