ETV Bharat / state

EX Minister Krishna Gowda بی جے پی وکاس کی نہیں، نفرت کی سیاست میں مصروف - بھارتیہ جنتا پارٹی

سابق وزیر اور رکن اسمبلی کرشنا گوڑا نے کہا کہ بی جے پی وکاس کی نہیں بلکہ نفرت اور تشدد کی سیاست میں یقین رکھتی ہے۔ ان کی اسی پالیسی کی وجہ سے ملک اور عام لوگوں کو نقصان ہوا ہے۔ EX Minister Krishna Gowda

بی جے ی وکاس کی نہی بلکہ نفرت کی سیاست میں مصروف

author img

By

Published : Oct 1, 2022, 10:35 AM IST

بنگلور: سابق ریاستی وزیر اور گاندھی نگر کے رکن اسمبلی کرشنا بیرے گوڑا نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی برسر اقتدار حکومت ہر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک ایسی سیاسی جماعت ہے جسے صرف اقتدار سے مطلب ہے۔ EX Minister And MLA Krishna Gowda Slam BJP

بی جے ی وکاس کی نہی بلکہ نفرت کی سیاست میں مصروف

انہوں نے کہا کہ ایم ایل اے ڈیویلپمینٹ فنڈ کو رلیز کرنے میں کانگریس کے ارکان اسمبلی کے ساتھ بھیدبھاؤ کا سلوک کیا جارہا ہے۔ کانگریس کے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی کاموں سے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دوسری جانب بی جے پی کے ارکان اسمبلی کے تمام کام آسانی سے ہو رہے ہیں۔ ان کے ڈیویلپمینٹ فنڈ بھی آسانی سے پاس کر دیے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ارکان اسمبلی کو دیے جارہے فنڈ میں 40 فیصد کمیشن خوری ہو رہی ہے۔ ترقیاتی کام نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ انفراسٹرکچر سے عوام کو فائدہ ہونے کے بجائے نقصان ہونے لگا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:5G Services پی ایم مودی آج 5جی سروسز کا آغاز کریں گے

کرشنا بیرے گورا نے کہا کہ بی جے پی کو وکاس کی سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ وہ صرف اقتدار میں رہنا چاہتی ہے ۔اسی وجہ سے ہی بی جے پی نفرت اور مذہب کے نام پر سیاست کرتی ہے۔ آج ملک میں جو ماحول ہے، اس کے لئے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت ہی ذمہ دار ہے۔ EX Minister And MLA Krishna Gowda Slam BJP

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.