ETV Bharat / state

Rahman Khan رحمان خان نے کرناٹک کی بی جے پی حکومت پر کرپشن کا لگایا الزام - کرنانٹک میں بی جے پی حکومت پر تنقید

سابق مرکزی کے رحمان خان نے کرنانٹک حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیرعلیٰ دفتر سے صحافیوں کو نقد رقم تحفے میں دینے کا مطلب ہے کہ بی جے پی کی بنیاد ہی کرپشن ہے۔ وہ اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں کرسکتے ہیں۔K Rahman Khan

سابق مرکزی کے رحمان خان کی کرنانٹک میں بی جے پی حکومت پر تنقید

author img

By

Published : Nov 3, 2022, 2:26 PM IST

Updated : Nov 3, 2022, 3:24 PM IST

بنگلور: کرناٹک کے وزیراعلیٰ بسوراج بومائی پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ ان کے دفتر نے دیوالی کے موقع پر کچھ صحافیوں کو مٹھائی کے ڈبوں کے ساتھ ایک ایک لاکھ روپے کے نقد تحفے بھیج کر رشوت دینے کی کوشش کی جب کہ وزیر بسوراج بومائی نے اس الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے کانگریس کی سازش قرار دیا ہے۔ EX Central Minister K Rahman Khan Slam BJP Led Karnataka Govt

کرناٹک کی جے پی حکومت کی بنیاد ہی کرپشن ہے، کے رحمان خان

اس سلسلے میں سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر کے رحمان خان نے کہا کہ ریاست میں بی جے پی حکومت کی بنیاد ہی کرپشن رشوت خوری ہے، کہ دیگر پارٹیوں کے ارکان اسمبلی کو خرید کر حکومت بنانے کا بی جے پی کے علاوہ کوئی اور نہیں کر سکتا ہے۔پورا ملک گواہ ہے کہ مہاراشٹر،کرناٹک اور مدھیہ پردیش اس کی عمدہ مثال ہے۔ لہذا اس میں کوئی تعجب نہیں کہ وزیراعلیٰ بدعنوانی میں ملوث ہیں.

کانگریس کے رہنما ڈاکٹر کے رحمان خان نے کہا کہ جب بی جے پی حکومت ہی 40٪ کمیشن خوری میں ملوث ہے تو یہ ہرگز بعید نہیں کہ ان کے دفتر سے صحافیوں کو تحفوں کے ساتھ کیش رقم دی گئی ہو.

مزید پڑھیں:Operation Lotus vs Congress Legislatures کرناٹک میں مبینہ آپریشن لوٹس پر کانگریس کیسے روک لگائے گی

واضھ رہے کہ وزیر اعلیٰ کے دفتر سے مبینہ طور پر چند صحافیوں کو دیلوالی کے تحفوں کے ساتھ کیش دینے کے معاملے کے خلاف لوکایکتا میں شکایت درج کی گئی ہے. EX Central Minister K Rahman Khan Slam BJP Led Karnataka Govt

Last Updated : Nov 3, 2022, 3:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.