ETV Bharat / state

Yadgir District Health Officer on New Year Resolution: 'نئے سال میں صحت کا خیال رکھنے کا عزم کریں' - کورونا کی نئی شکل اومیکرون کا خطرہ

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اندومتی نے نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نئے سال میں ہر فرد یہ عزم کرے New Year Resolution کہ وہ سال بھر اپنی صحت کا خیال رکھے گا۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اندومتی
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اندومتی
author img

By

Published : Jan 1, 2022, 2:57 PM IST

موجود دور میں مختلف بیماریوں کے بڑھنے سے لوگ کافی پریشان ہیں ایسے وقت میں ہم ہر کسی کو اپنی صحت کا خیال رکھنا بے حد ضروری ہو گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اندومتی

اس تعلق سے کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر Yadgir District Health Officer ڈاکٹر اندومتی نے کہا کہ کورونا کی نئی شکل اومیکرون Omicron نے ایک بار پھر سے دہشت پھیلا رکھی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو اپنی صحت اور اپنے گھر والوں کی صحت پر دھیان دینا مزید ضروری ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'سبھی کو چاہیے کہ کورونا سے بچنے کے لیے حکومت کی جانب سے بتائے گئے احتیاطی اقدامات پر عمل کریں۔ سماجی فاصلہ رکھیں، ماسک لگائیں اور پُرہجوم جگہوں پر جانے سے پرہیز کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.