ETV Bharat / state

Amanath Bank Election بنگلور میں امانت بینک کے نئے چیئرمین کا انتخاب - امانت بینک کے نئے چیئرمین کی لوگوں سے اپیل

امانت بینک کے چیئرمین اور ڈائریکٹر رحمت اللہ نے عوام سے اور خاص طور پر ملت کے افراد، دینی، سماجی، فلاحی، تعلیمی و دیگر اداروں کے ذمہ داران سے اپیل کی کہ امانت بینک آپ کا بینک ہے، لہذا اس میں اپنا اکا ؤنٹس کھلوائیں، اور امانت بینک سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کی ترقی میں حصہ دار بنیں۔Amanat Bank's new chairman appeals to the people

امانت بینک
امانت بینک
author img

By

Published : Oct 1, 2022, 7:15 AM IST

امانت بینک کے انتخابات کے بعد نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیاڈاس تقریب میں مذکورہ بینک کے نئے چیئر مین کا انتخاب کیاگیااور اس موقع پر نومنتخب چئیرمین عبد الرفیق نے بتایا کہ امانت بینک اپنے صارفین کے بہترین خدمات انجام دیتا ہے،انہوں نے کہا جکہ اس میں دیگر بینکوں کی طرح سہولیات مہیا ہیں، جیسے ڈیبٹ کارڈ اور آر ٹی جی ایس کی سہولیات بھی یہاں موجود ہیں۔Amanat Bank's new chairman appeals to the people

امانت بینک

امانت بینک کے چیئرمین اور ڈائریکٹر رحمت اللہ نے عوام سے اور خاص طور پر ملت کے افراد، دینی، سماجی، فلاحی، تعلیمی و دیگر اداروں کے ذمہ داران سے اپیل کی کہ امانت بینک آپ کا بینک ہے، لہذا اس میں اپنا اکا ؤنٹس کھلوائیں، اور امانت بینک سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کی ترقی میں حصہ دار بنیں۔

واضح رہے گزشتہ ہفتہ مسلم آرفنیج میں امانت بینک کے بورڈ کے لیے کے رحمان خان اور عالم پاشاہ گروپس کے درمیان انتخابات ہوئے جس میں 9 ڈائریکٹرس پر مشتمل کے رحمان خان گروپ نے کامیابی حاصل کی اور نئے بورڈ نے بینک کا چارج سنبھالا۔

مزید پڑھیں:Amanath Bank Election امانت بینک الیکشن میں رحمان خان گروپ کامیاب

واضح رہے کہ امانت بینک میں کئی سالوں قبل بدعنوانی کا معاملہ پیش آیا تھا، جس کے بعد بینک کے چند ملازمین کو گرفتار کیا گیا تھا اور ایک طویل عرصے تک بینک پر تالے لگائے گئے تھے، تاہم پچھلے چند سالوں سے بینک فعال ہے لیکن امانت بینک پر لوگوں کا بھروسہ بحال نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.