ETV Bharat / state

دھارواڑ انجمن اسلام کے انتخابات - اس ادارہ کا انتخاب

اس ادارہ میں انتخابات تین سال میں ایک بار منعقد کیے جاتے ہیں، رواں سال کے لیے انجمن اسلام دھارواڈ میں انتخابات کے لیے لوگوں نے ووٹنگ کی۔

ANJUMNAN ISLAM
ANJUMNAN ISLAM
author img

By

Published : Mar 9, 2020, 7:38 AM IST

ریاست کرناٹک کے دھارواڑ شہر کا انجمن اسلام ایک قدیم ادارہ مانا جاتا ہے۔ اس ادارے کی شروعات سنہ 1924 میں کی گئی تھی۔

آج یہ ادارہ کرناٹک میں ایک بہت بڑا ادارہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ ادارے میں کل 15 ہزار 714 ووٹنگ ممبران موجود ہیں۔

دھارواڑ انجمن اسلام کے انتخابات

اس ادارہ میں انتخابات تین سال میں ایک مرتبہ منعقد کیے جاتے ہیں۔ رواں سال کے لیے انجمن اسلام دھارواڈ میں انتخابات کے لیے لوگوں نے ووٹنگ کی۔

مختلف تنظیموں کے امیدواروں کو علاوہ آزاد امیدوار بھی انجمنِ اسلام کے چناؤ میں حصہ لیے۔

یہ بھی پڑھیے
کھیلو انڈیا: سنو بیس بال کو نئی جہت ملی
عالمی یوم خواتین: نسرین شیخ کی بلند پرواز’
بے گھر شامی باشندوں کو جنگ بندی منظور نہیں

اس دوران ووٹنگ کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے چناو آفسر ایم ایل قعلدار نے کہا 'لوگ پرجوش ہیں اور اس انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.