ETV Bharat / state

'بزرگان دین نے امن وامان کا پیغام دیا' - عقیدت مند حاضر ہوتے ہیں

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں سلطان الہند خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کا 808 واں عرس شریف منایا گیا۔

'بزرگان دین نے امن وامان کا پیغام دیا'
'بزرگان دین نے امن وامان کا پیغام دیا'
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 12:25 PM IST

اجمیر میں عرس شریف کے موقع پر ملک وبیرون ملک کثیر تعداد میں عقیدت مند حاضر ہوتے ہیں۔

'بزرگان دین نے امن وامان کا پیغام دیا'

غریب نوازؒ کے خلفاء ملک بھر میں پھیلے ہوئے ہیں۔ ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں بھی غریب نوازؒ کے خلیفہ اور چشتیہ سلسلے کے چھٹے بزرگ حضرت خواجہ بندہ نوازؒ ہے جنہوں نے اپنی تعلیمات سے امت مسلمہ سیر یاب فرمایا۔ اسی سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے خواجہ بندہ نواز یونیورسٹی کے ایک عالم دین سے خصوصی بات چیت کی ہے۔

آستانہ خواجہ بندہ نواز حضرت غریب نواز کے سلسلہ جشتیہ کے چھٹے بزرگ ہیں ۔

یہ بزرگان چشتی بھارت میں خدا تعالی کا ایک عظیم تحفہ ہے۔

انہوں نے بھارت کے عوام کے لیے بہتر خدمات انجام دی ہے اور چشتیہ سلسلے کے بزرگان دین کی جو سرگرمیاں ہوتی تھی وہ انسانیت کے لیے ہوتی تھی۔ انہوں نے اپنے اعمال واقوال سے دین وانسانیت کا درس دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.