ETV Bharat / state

کرناٹک میں کورونا کے آٹھ نئے مریض - ریاست میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 710 ہوگئی

مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اسی ضمن میں کرناٹک میں کورونا کے مریضوں میں ایک بار پھر اضافہ درج کیا گیا ہے۔

مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اسی ضمن میں کرناٹک میں کورونا کے مریضوں میں ایک بار پھر اضافہ درج کیا گیا ہے

author img

By

Published : May 8, 2020, 1:00 AM IST

ریاست کرناٹک میں جمعرات کو کورونا وائرس (کووڈ-19) کے انفیکشن کے آٹھ نئے مریضوں کے ساتھ ریاست میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 710 ہوگئی۔

واضح رہے کہ ریاست میں اس مہلک وبا کی وجہ سے اب تک 30 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ڈاونگیرضلع میں آج ایک 55 برس کی خاتون کی موت سے ریاست میں کوروناوائرس کے سبب اموات کی تعداد 30 تک پہنچ گئی ہے

اطلاع کے مطابق ڈاون گیر اور کلبرگی میں کورونا کے تین تین نئے مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ بیلگاوی اور بنگلورو شہری اضلاع میں ایک ایک معاملہ درج کیا گیا ہے۔

ڈاونگیرضلع میں آج ایک 55 برس کی خاتون کی موت سے ریاست میں کوروناوائرس کے سبب اموات کی تعداد 30 تک پہنچ گئی ہے۔

کرناٹک میں جمعرات کو کورونا وائرس (کووڈ-19) کے انفیکشن کے آٹھ نئے مریضوں کے ساتھ ریاست میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 710 ہوگئی

اطلاع کے مطابق کورونا وائرس کے آٹھ نئے معاملوں میں پانچ خواتین شامل ہیں، تاہم ریاست میں اب تک 363 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

خیال رہے کہ ریاست کرناٹک میں شہر گلبرگہ اور بنگلور سمیت دیگر کئی اضلاع سے بسیز کے ذریعے مزدوروں کو شہر لایا گیا جہاں ان کی تھرمل سکریننگ کی گئی، جس میں گذشتہ تین دنوں میں شمال مشرق روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ذریعے سات اضلاع کے 25202 مزدور گلبرگہ پہنچے ہیں۔

مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اسی ضمن میں کرناٹک میں کورونا کے مریضوں میں ایک بار پھر اضافہ درج کیا گیا ہے
مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اسی ضمن میں کرناٹک میں کورونا کے مریضوں میں ایک بار پھر اضافہ درج کیا گیا ہے

خیال رہے کہ اتوار کے روز 68 بسیز کے ذریعے دو ہزار، پیر کے روز 314 بسیز کے ذریعے 9420 اور آج 455 بسیز کے ذریعے 17782 افراد سمیت کل 25202 شہر مزدور پہنچنے ہیں۔

واضح رہے کہ اس بات کی اطلاع این ای کے آرٹی سی ادارے کی چیف کنٹرولر کوٹر دی تھی۔

اطلاع کے مطابق دیگر اضلاع سے آئے ہوئے مزدوروں کو 14 دنوں کے لیے کوارنٹین میں رکھ کر ان کے مکان کو سٹیکر بھی لگایا جائے گا، تاکہ 14 دنوں تک ان کی صحت پر نگرانی رکھی جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.