ETV Bharat / state

عیدگاہ کمیٹی کا کمشنر کو میمورنڈم

کرناٹک میں قدیم عیدگاہ کمیٹی کی جانب سے بلدیہ کے کمشنر کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا ہے۔

عیدگاہ کمیٹی کا کمشنر کو میمورنڈم
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 3:31 PM IST

Updated : Aug 9, 2019, 7:50 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں میں عیدالضحیٰ کے پیش نظر 12، 13 اور 14 اگست کو بلدیہ کی جانب سے خصوصی ٹریکٹر گاڑیاں کچرا دان اور بلیچنگ پاؤڈر کے ساتھ ساتھ صاف صفائی کے لیے مزید کارکنان کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

عیدگاہ کمیٹی کے صدر منصور احمد افقان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ بلدیہ سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ شہر یادگیر میں خاص کر مسلم محلوں میں خصوصی کچرا اٹھا نے کا نظم کیا جائے۔

وہیں دوسری جانب کمیٹی کے صدر منظور احمد نے کہا کہ قربانی کے جانوروں کی فوٹو واٹس ایپ اور فیس بک پر شیئر نہ کریں۔

عیدگاہ کمیٹی کا کمشنر کو میمورنڈم

انہوں نے تمام مسلمانوں سے گزارش کی کے محکمہ بلدیہ کی جانب سے جو ٹریکٹر قربانی کے جانوروں کی باقیات لے جانے کے لیے چلائے جارہے ہیں ان میں ہیں جانوروں کی باقیات ڈالیں۔

اس موقع پر کمشنر یادگیر رامیش نے بھی ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ہر برس کی طرح اس برس بھی محکمہ کی جانب سے عید الضحیٰ کے موقع پر وارڈ میں گھوم کر ٹریکٹر کے ذریعے قربانی کے جانوروں کی باقیات اٹھائی جائے گی۔

Intro:

Body:عیدگاہ کمیٹی یادگیر کی جانب سے کمشنر بلدیہ کو یادداشت

Conclusion:ریاست کرناٹک کے شہر یادگیر کے قدیم عیدگاہ کمیٹی کی جانب سے آج محکمہ بلدیہ کے کمشنر کو ایک یادداشت پیش کی گئی.

جس میں عیدالضحیٰ کے موقع پر 12، 13 اور 14 اگست کو محکمہ بلدیہ کی جانب سے خصوصی ٹریکٹر گاڑیاں کچرا دان اور بلیچنگ پاؤڈر کے ساتھ ساتھ صاف صفائی کے لیے زاہد لیبر کا مطالبہ کیا گیا ہے.

عیدگاہ کمیٹی کے صدر منصور احمد افقان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ بلدیہ سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ شہر یادگیر میں خاص کر مسلم محلہ جات میں خصوصی کچرا دان کا نظم کریں.

اور عید کے تین دن کے لیے خصوصی گاڑیاں، ٹمٹم کے ذریعے قربانی کے جانوروں کی گندگی، ناکارہ اشیاء، اور غلاظت لے جانے کا اہتمام کریں.

صدر منظور احمد نے برادران اسلام سے پرخلوص و مودبانہ گزارش کرتے ہوئے کہا کہ قربانی کے جانوروں کی فوٹو واٹس ایپ اور فیس بک پر شیئر نہ کریں.

انہوں نے تمام مسلمانوں سے گزارش کی کے محکمہ بلدیہ کی جانب سے جو ٹریکٹر قربانی کے جانوروں کی گندگی لے جانے کے لیے چلائے جارہے ہیں ان میں ہیں جانوروں کی گندگی ڈالے محلے میں یا گھروں کے آس پاس جانوروں کی گندگی نا پیکے.

بلدیہ کی گاڑی کے حوالے کرے.

اس موقع پر کمشنر محکمہ بلدیہ یادگیر رامیش نے بھی ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی محکمہ بلدیہ کی جانب سے عید الضحیٰ کے موقع پر بلدیہ کی جانب سے وارڈ، وارڈ میں گھوم کر ٹریکٹر کے ذریعے قربانی کے جانوروں کی گندگی اٹھائی جائے گی.

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ و گندگی کو گھروں کے باہر نہ پھینکے اور محکمہ بلدیہ کا تعاون کریں
Last Updated : Aug 9, 2019, 7:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.