ETV Bharat / state

کرناٹک: 350 متاثرہ خاندانوں میں عید کٹ تقسیم - urdu news

کرناٹک میں سماجی کارکن محمد اقبال کی جانب سے کورونا متاثرہ خاندانوں میں گزشتہ روز عید کٹ تقسیم کی گئی۔

کرناٹک: 350 متاثرہ خاندانوں میں عید کٹ تقسیم

author img

By

Published : May 10, 2021, 7:23 AM IST

کرناٹک کے بنگلور میں کورونا کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اس کے پیش نظر ریاستی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے جس سے عوام پریشان ہے۔

ایسے حالات میں جہاں کچھ سیاسی رہنما فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے کی کوشش کررہے ہیں تو دوسری جانب کچھ مسلم سماجی تنظیمیں کورونا سے متاثر لوگوں کی خدمات میں مصروف ہیں۔

کرناٹک: 350 متاثرہ خاندانوں میں عید کٹ تقسیم
کرناٹک: 350 متاثرہ خاندانوں میں عید کٹ تقسیم

اس دوران سماجی کارکن محمد اقبال اور ان کی ساتھیوں کی جانب سے گزشتہ روز تقریبا 350 متاثرہ خاندانوں میں عید کٹ تقسیم کی گئی۔ جس کے بعد مقامی پولیس اہلکاروں نے محمد اقبال کی تعریف کرتے ہوئے ایک بہتر قدم بتایا۔

ویڈیو
وہیں محمد اقبال نے بی جے پی کے سیاستداں تیجسوی سوریہ کے مسلم مخالف بیان سے متعلق کہا کہ یہ فرقہ پرست سیاستداں ہیں جو سماج کو باٹنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے سیاستدانوں کو اب عوام بھی پہچاننے لگی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.