ETV Bharat / state

Dr Rimsha Saleem: فیلکن انسٹیٹیوشنز نے ڈاکٹر رمشہ سلیم کی چادر پوشی کی - falcon group of instituions encourages dr rimsha saleem

فیلکن انسٹیٹیوشنز نے انٹائر راجیوں گاندھی میڈیکل یونیورسٹیز میں 'پیڈیئاٹرکس و پاتھولوجی' میں ٹاپ کرنے اور دو 'ولڈ میڈل حاصل کرنے والی ڈاکٹر رمشہ سلیم کی چادر پوشی کی۔ Falcon Group of Instituions Encourages Dr Rimsha Saleem

dreaming, Hardwork and passionate efforts in studies succeeded Dr. rimsha Saleem in bagging gold medals
باحجاب ڈاکٹرنے انٹائر میڈیکل یونیوسٹیز میں ٹاپ کیا
author img

By

Published : Jul 27, 2022, 5:55 PM IST

بنگلور: انٹائر راجیوں گاندھی میڈیکل یونیورسٹیز میں 'پیڈیئاٹرکس و پاتھولوجی' میں ٹاپ اور دو 'گولڈ میڈل حاصل کرنے والی ڈاکٹر رمشہ سلیم کی حوصلہ افزائی کے لیے فیلکن انسٹیٹیوشنز نے گذشتہ دنوں ایک تقریب کا اہتمام کیا جہاں ان کی چادر پوشی کی گئی۔ میڈیکل کے میدان میں ان کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فلکن انسٹیٹیوشنز ڈائریکٹر نے کہاکہ' والدین کی قربانیاں بچوں کیے لیے بڑی کامیابی اور اعلیٰ مقام کے حصول کا ذریعہ بنتی ہیں۔' Falcon Group of Instituions Encourages Dr Rimsha Saleem

ویڈیو

وہیں ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر رمشہ سلیم نے کہاکہ'عزم و حوصلہ ہو تو مسائل مقصد کی حصول میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ ہمت اور جذبہ سے کام لیا جائے تو چیلنجز کبھی عظیم تر خوابوں کو شرمندہ تعبیر ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔'

ڈاکٹر رمشہ سلیم کہتی ہیں پہلے ہدف طے کریں، پھر پڑھائی میں خوب محنت کریں، پھر ہدف حصول کی طرف بڑھیں اور کامیابی کی منزل طے کریں۔ ڈاکٹر رمشہ سلیم جنہوں نے کئی چیلنجز کے باوجود اپنی کامیابی کو رکاوٹ بننے نہیں دیا اور انتھک محنت جاری رکھی جس کا نتیجہ یہ رہا کہ انہوں نے انٹائر راجیوں گاندھی میڈیکل یونیورسٹی میں 'پیڈیئاٹرکس و پاتھولوجی' میں ٹاپ کیا اور دو 'گولڈ میڈل حاصل کیے۔ ڈاکٹر رمشہ سلیم اپنی کامیابی کا سہرا فیلکن انسٹیٹیوشنز اور اپنے والدین کو وقف کرتی ہیں۔

رمشہ سلیم کو تربیت دینے والے ادارہ فیلکن انسٹیٹیوشنز کے ڈائریکٹر عبد السبحان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہاکہ والدین کی قربانیاں بچوں کیے لیے بڑی کامیابی اور اعلیٰ مقام کے حصول کا ذریعہ بنتی ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر رمشہ سلیم نے بتایا کہ انہوں نے فیلکن انسٹیٹیوشنز میں "نیٹ" مسابقتی امتحان کی تربیت حاصل کی تھی اور شہر بنگلور کے ایم وی جے میدیکل کالج میں مفت سیٹ حاصل کی تھی'۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.