ETV Bharat / state

ڈاکٹر گلسین کو شیخ فاطمہ شکشا رتن ایوارڈ دیا گیا - شیخ فاطمہ شکشا رتن ایوارڈ

Sheikha Fatima Shiksha Ratna Award۔ کرناٹک کے ضلع بیدر میں ڈاکٹر گلسین کو شیخ فاطمہ شکشا رتن ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔ اس موقع پر شہر کی عظیم شخصیات بھی موجود تھیں۔

Dr Gulshan was awarded the Sheikha Fatima Shiksha Ratna Award

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 16, 2024, 1:31 PM IST

بیدر: بیدر ڈائیٹ کے سینئر لیکچرر ڈاکٹر محمد گلسین کو کلیان کرناٹک ہائی اسکول ٹیچرس ایسوسی ایشن اور کرناٹک اسٹیٹ ٹیچرس ڈیولپمنٹ کونسل کی جانب سے ریاستی سطح کا شیخ فاطمہ شکشا سیوا رتنا ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہیں شہر کے ڈائیٹ میں اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر کلیان کرناٹک ہائی اسکول ٹیچرس ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ یونٹ کے صدر پانڈورنگ، کرناٹک اسٹیٹ ٹیچرس وکاس پریشد کے ریاستی سکریٹری سنجو کمار سوامی، سوریہ کانت سنگھے، انیل کمار، روی، ستیش کمار سدیشور، گووندا ریڈی، کوشل، نریندر، شیو کمار سوامی، شیو کمار سوامی، گووند ریڈی اور دیگر موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

بیدر میں جماعت اسلامی ہند کا اجتماع عام

اس موقع پر ڈاکٹر محمّد گلسین نے کلیان کرناٹک ہائی اسکول اساتذہ تنظیم اور کرناٹک اسٹیٹ ٹیچرز وکاس پرشد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں بےحد مشکور و ممنون ہوں کہ جنہوں نے مجھے بیدر ضلع میں میری تعلیمی و انتظامی خدمات کے اعتراف میں اس عظیم ترین شیخ فاطمہ تعلیمی رتنا ایوارڈ کے لیے منتخب کیا اور مجھے اس ایوارڈ سے نوازا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم کے حوالے سے عظیم شخصیت شیخ فاطمہ کی تعلیمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر محمد گلسین سینئر لیکچرر ڈائیٹ بیدر نے ایم ایس سی، ایم ایڈ کے علاوہ پی ایچ ڈی تعلیم نسواں پر کی ہے۔ شیخ فاطمہ ہندوستان کی پہلی مسلم خاتون معلمہ ہے۔ جن کے جنم دن پر اس ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.