ETV Bharat / state

سی اے اے کی حمایت میں ڈاکٹروں نے نکالی ریلی - سی اے اے کی حمایت میں ریلی

کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں نیشنل میڈیکاز آرگنائزیشن تنظیم کی جانب سے شہریت ترمیم قانون کی حمایت کرتے ہوئے ریلی نکالی گئی۔

سی اے اے کی حمایت میں ڈاکٹروں نے نکالی ریلی
سی اے اے کی حمایت میں ڈاکٹروں نے نکالی ریلی
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 11:56 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:32 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے شہر تماپوری سرکل سے لے کر ضلع کمشنر آفس پہنچ کر سی اے اے کی حمایت میں کمشنر کو میمورنڈم پیش گیاگیا۔

اس موقع پر شہر گلبرگہ کے رکن پارلیمان آمیش جادھو نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سی اے اے سے ملک کے عوام کو کسی طرح سے خطرہ نہیں ہے۔ سی اے اے ملک کی بہتری کے لیے بنایا گیا ہے۔

سی اے اے کی حمایت میں ڈاکٹروں نے نکالی ریلی

انہوں نے کہا کہ سی اے اے کے متعلق مسلمانوں میں گمراہ کر نے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس لیے مسلمان کو اس قانون سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

Intro:گلبرگہ میں سی اے اے کی حمایت میں ڈاکٹر س نے ریالی نکا لی

Body:ریاست کر ناٹک گلبرگہ شہر میں نیشنل میڈیکاز آرگنائزیشن تنظیم کی جانب سے شہریت ترمیم قانون کی حمایت کرتے ہوئے جلوس نکلا گیا. اس موقع پر شہر تماپوری سرکل سے لیکر ضلع کمشنر آفیس پہنچ کر سی اے اے کی حمایت میں میں کمشنر کو میمورنڈم پیش گیاگیا. اس موقع پر گلبرگہ شہر کے یم پی آمیش جادھو نے ای ٹی وی بھارت کو بناتے ہوئے کہا. سی اے اے قانون سے ملک کے عوام کو کوئی کسی طرح سے قطرہ نہیں ہے. سی اے اے قانون ملک کی بہتری کے لئے بنایا گیا ہے. اس قانون کے متعلق مسلمانوں میں گمراہ کر نے کی کوشش کی جارہی ہے. اس لئے مسلمان کو اس قانون سے گھبرا نے کی کوئی ضرورت نہیں ہے... 1...بایٹ...امیش جادھو گلبرگہ یم پی... 2...بایٹ.. ڈاکٹر کمار.نشنیل میڈیکاز آرگنائزیشن کے رکن

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.