ETV Bharat / state

دیوالی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا تہوار

author img

By

Published : Oct 27, 2019, 7:53 PM IST

برادران وطن نے مصنوعی قمقموں، جھومر اور مختلف قسم کے بلب سے اپنے گھروں کو منور کیا۔

دیوالی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا تہوار

دیوالی کے موقع پر برادران وطن نئے کپڑے پہننے، گھروں کو روشن کرنے، مندروں میں پوجا پاٹ، پکوان تیار کرنے اور مٹھائیاں تقسیم کرنے میں مصروف دکھائے دیئے۔

دیوالی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا تہوار

ریاست کرناٹک کے شہر بیدر میں دیوالی کا تہوار نہایت جوش و خروش اور مذہبی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

برادران وطن نے مصنوعی قمقموں، جھومر اور مختلف قسم کے بلب سے اپنے گھروں کو منور کیا، بعض لوگوں نے اپنے گھروں کو کیلوں کے پتوں سے اور پھولوں سے بھی سجایا۔

دیوالی کے حوالے سے مندروں میں تقریبات منعقد کی گئیں جہاں مختلف رسومات کی دائیگی کے ساتھ ساتھ اہل خانہ کے لیے دعائیں بھی مانگی گئیں۔

Intro:

Body:بیدر میں دیوالی کا تہوار

Conclusion:دیوالی کا تہوار نہایت جوش و خروش اور مذہبی جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے..

برادران وطن اس موقع پر نئے کپڑے گھروں کے سامنے نے دیے جلانا، مندروں میں پوجا پاٹ، پکوان تیار کرنا اور مٹھائی تقسیم کرنا جیسے کام میں مصروف دکھائے دے

خاص کر دیوالی کے حوالے سے مندروں میں دیوالی کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں.
اور ساتھ میں گھروں کو موز کے درختوں کے پتوں سے اور پھولوں سے سجایا جاتا ہے.
آج بیدر شہر کے مختلف علاقوں میں پھول اور پوجا میں استعمال ہونے والے دیگر اشیا کے ساتھ مٹھائی خاص کر جلیبی کی مانگ میں اضافہ دیکھا گیا. اس موقع پر برادران وطن کی کثیر تعداد خرید فروخت میں مصروف دکھائی دی.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.