ETV Bharat / state

یادگیر: مزدوروں میں راشن کٹس کی تقسیم

author img

By

Published : Jul 15, 2021, 12:03 PM IST

ضلع یادگیر میں راشن کٹس تقسیم کے دوران کورونا گائڈ لائن کی خلاف ورزی دیکھنے کو ملی۔

یادگیر: مزدوروں میں راشن کٹ کی تقسیم
یادگیر: مزدوروں میں راشن کٹ کی تقسیم

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے سپنا گراؤنڈ میں حکومت کی جانب سے رجسٹرڈ مزدوروں میں راشن کٹس تقسیم کیے گئے۔ راشن کٹس کی تقسیم کے دوران لوگوں کی لمبی قطاریں دیکھنے کو ملی۔ اس لمبی قطار سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ موجودہ حالات میں عام انسان دو وقت کے کھانے کے لیے کس قدر مجبور ہے۔

یادگیر: مزدوروں میں راشن کٹ کی تقسیم

اس دوران مختلف گاؤں و دیہاتوں سے آئے لوگ گھنٹوں لائن میں کھڑے ہوکر اپنی باری کا انتظار کرتے نظر آئے۔ قطاروں میں کھڑے ضرورت مندوں کو دیکھ کر اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کورونا اور لاک ڈاؤن کے بعد عام لوگوں میں دو وقت کی روٹی کتنی اہمیت رکھتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایکشن ایڈ کی جانب سے کورونا مریضوں میں راشن کی تقسیم

راشن کٹس تقسیم کے دوران کورونا گائڈ لائنز کی خلاف ورزی کی گئی۔ اگر متعلقہ حکام دیہاتوں میں رہنے والے احباب کو دیہاتوں میں ہی راشن کٹس اور شہر میں رہنے والے لوگوں کے لئے وارڈ کی سطح پر ہی راشن تقسیم کرتے تو کورونا گائڈ لائنز کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.