ETV Bharat / state

کرناٹک: غریب مزدوروں میں راشن تقسیم - کرناٹک: غریب مزدوروں میں راشن کیسٹز کی تقسیم

ریاست کرناٹک کے ہاویری میں واقع ہرے کیرو شہر میں لاک ڈاؤن سے پریشان حال غریب مزدور عوام میں راشن تقسیم کیا گیا ہے۔

Distribution of ration cassettes to poor laborers

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 3:34 PM IST

کورونا وائرس کے پیش نظر لاگو کیے گیے لاک ڈون کی وجہ سے شہر ہرے کیرور میں پریشان حال غریب مزدور عوام کو راشن کیسٹز تقسیم کیا گیا ہے۔

ویڈیو: غریب مزدوروں میں راشن کیسٹز کی تقسیم

کالی داس نگر کے نوجوان تنظیم کے جانب سے لاک ڈون غریب مزدور عوام کو راشن کیٹز کی تقسیم عمل میں آئی ہے۔

اس موقع پر ہرے کیرور کے جئے کرناٹک تنظیم کے صدر چندرو نے بتاتے ہوئے کہاہے کہ 'ملک بھر میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے لاک ڈون کو جاری کرنے پر روزانہ کما کر کھانے والے غریب مزدور عوام کی زندگی مشکل سے گزارہی ہے۔ اس لئے سماجی سیاسی مذہبی تنظیموں کو پر یشان حال عوام کی مدد کے لیے آگے آنا چاہیے'۔

اس دوران تمام شہر میں لاک دون پر عمل کرنے اور سماجی دوری کو برقرار رکھنے کی اپیل کی گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.