ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں ویکسن کا ٹیکہ لگانے والے افراد کے لئے سنگیت وادیا گوسٹی کلاویدا تنظیم گلبرگہ کی جانب کھانے پاکیٹس اور پانی کے باٹلس تقسیم کی گئی۔
اس موقعہ پر سنگیت کلا وید ا تنظیم گلبرگہ کے سکریڑی پرمونے کہا کہ یہاں کے ٹاون ہال میں گلبرگہ کارپورشن کی جانب تیکہ لینے والے افراد کے لئے ویکسین ٹیکا لگایا جارہا ہے ۔
ان افراد کے لئے سنگیت کلا ویدا تنظیم کی جانب کھانا اور پانی کے باٹلس تقسیم کئے جارہے ۔
تاکہ یہاں پر ویکسن ٹیکہ لگانےوالے افراد کھانا کھا سکھیں ۔
غریب افراد کو مدد کرنے کے مقصد سے اس تنطیم نے اس کام کو انجام دے رہی ہے۔
لاک ڈاون سے کاروبار بند رہنے پر عوام پہلے سے ہی پریشان ہیں۔ایسے حالات میں گلبر گہ سنگیت کلا ویدا تنظیم نے جہاں بھی ویکسن ٹیکہ لگانے کے کیمپ منعقد کیاجارہا ہے وہاں پر عوام کے لئے مفت کھانا اور پانی فراہم کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔
اس دوران اس تنظیم کے کلا ویداوں نے عوام کو ویکسین لینے کے لئے اپیل کی۔